
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پریاسمین راشد سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری, کر کے ایک ہفتے میں جواب طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں صوبائی وزیرصحت یاسمین راشد کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پرسماعت ہوئی, درخواست میں سیکرٹری پرائمری ہیلتھ اور سیکرٹری صحت پنجاب کو بھی فریق بنایا گیاہے. عدالت نے یاسمین راشد سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری, کر کے ایک ہفتے میں جواب طلب کر لیا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.