کراچی (ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد اور ان کی اہلیہ کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ خوشی کی بات ہے سابق کرکٹر صادق محمد اور, ان کی اہلیہ کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ یاد رہے, کہ گذشتہ روز سابق ٹیسٹ , کرکٹر صادق محمد اور ان کی اہلیہ کے کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لیا گیا تھا
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد , اور ان کی اہلیہ کے کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لے لیا گیا ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے عوام سے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ان کی اہلیہ کے لیے , دعاﺅں کی اپیل بھی کی تھی
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.