ریاض (وقار نسیم وامق) رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی خانہ کعبہ کے صحن میں طواف شروع ہوگیا، طواف میں مسجد کی انتظامیہ اور خادمین شریک ہیں.
تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند نظر آتے ہی, خانہ کعبہ کے صحن میں طواف شروع ہوگیا . خانہ کعبہ کے گرد لگایا گیا حصار بھی ہٹا دیاگیا ہے , جبکہ مکہ المکرمہ کے کلاک ٹاور سمیت اہم عمارتوں پر رمضان المبارک کے الفاظ کو اجاگر کیا گیا ہے
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.