شمالی امریکہ کے ملک میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں سینٹری ورکرز کی اس وقت آنکھیں چار ہوگئیں . جب انہیں سیوریج سسٹم سے انسان سے بھی 3 گنا بڑا چوہا مل گیا۔
ٹائمز ناؤ کے مطابق صفائی کا عملہ میکسیکو سٹی کے سیوریج; سسٹم سے ملنے والا 22 ٹن کچرا ہٹا رہے تھے کہ , انہیں دیوقامت چوہا نظر آیا ۔ پہلے تو; سب لوگ ڈر گئے لیکن جب کچھ نے ہمت کرکے قریب سے دیکھا تو پتہ چلا کہ, یہ ایک مصنوعی چوہا ہے , جو ہالووین کیلئے بنایا گیا تھا۔
, دیو قامت چوہے کی خبر سامنے آنے کے بعد ایولین لوپیز نامی خاتون نے کہا ہے کہ کچھ سال پہلے اس نے یہ چوہا ہالووین کیلئے بنایا تھا ۔ یہ ایک ; ویئر ہاؤس میں پڑا ہوا تھا , لیکن شہر میں شدید بارشوں کی وجہ سے یہ بہہ کر ; سیوریج سسٹم میں پہنچ گیا
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.