منشیات کیس ،بالی ووڈ ڈائریکٹر کرن جوہر کے دوقریبی ساتھیوں سے بھارتی نار کوٹکس بیورو کی پوچھ گچھ ،کرن جوہر کی طلبی کا امکان............
بھارت کے نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی جانب سے بالی ; ; ووڈ ڈائریکٹرکرن جوہر کو بھی طلب کیے جانے کا امکان ہے۔ نجی نیوز چینل ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق این سی بی کی جانب سے کرن جوہر کو, 2019 کی پارٹی کی وائرل ویڈیو کے باعث طلب کیے جانے کا امکان ہے ۔ این سی بی کی جانب سے کرن جوہر کی دھرما پرڈوکشن کے 2 ملازمین سے بھی پوچھ گچھ کی گئی ہے ۔ ;گزشتہ روز این سی بی نے ورسووا میں کشتیج روی پرساد کی رہائش گاہ ; پر چھاپہ مارا تھا، رپورٹس کے مطابق ان کی رہائش گاہ سے چرس برآمد ہوئی تھی۔ اس کے ساتھ ہی این سی بی نے ; دھرما پرڈوکشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوبھو چوپڑا سے ; بھی تفتیش کی ہے۔ بھارتی میڈ یا رپورٹ کے مطابق کشتیج روی پرساد سے ; پوچھ گچھ کی جارہی ہے اور انہوں نے کیس میں کئی بڑے ناموں کا ; انکشاف بھی کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتیج روی ; پرساد اور انوبھو سے; نہ صرف بولی وڈ ; میں منشیات کے گٹھ جوڑ بلکہ کرن جوہر کے گھر میں ; 2019 میں ہونے ; والی پارٹی کی ویڈیو سے متعلق بھی تفتیش کی جارہی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.