”یہ شخص مجھے گالیاں دے رہا ہے “قومی اسمبلی اجلاس کے دوران عامر لیاقت اپنی ہی جماعت کے رہنما سے جھگڑ پڑے .......
پاکستان تحریک انصاف کے 2 ارکان قومی اسمبلی اجلاس کے دوران آپس میں الجھ پڑے۔نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹرعامر; لیاقت نشست سے اٹھ کر ایم این اے عطا اللہ پر لپک پڑے۔ انہوں نے کہا کہ , عطا اللہ مجھے گالیاں دے رہا ہے۔اس موقع پر حکومتی; ارکان نے دونوں کے درمیان بیچ بچاو¿ کرایا . جب کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے عامر لیاقت کو اپنی نشست پر جانے کی ہدایت کر دی۔
بعد ازاں قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عامر لیاقت نے کہا کہ ; موٹروے واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔انہوں نے کہا کہ, ایسی قانون سازی ہونی چاہیے کہ آئندہ ایسا واقعہ رونمانہ ہو۔عامر لیاقت نے ; مطالبہ کیا کہ معصوم بچیوں اورخواتین سے زیادتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی دی جائے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.