رپورٹ کے مطابق مائیکل خود 25سال سے ٹیٹو بنانے کا کام کر رہا ہے۔ وہ اپنی شکل کو شیطان جیسا بنانے کے لیے درجنوں بار سرجری کروا چکا ہے , اور دندان ساز سے اپنے دانت بھی شیطان کی طرح ; نوکیلے اور خوفناک بنوا چکا ہے۔ اس کے نوکیلے دانتوں پر دھاتی پرت چڑھی; ہوئی ہے۔ مائیکل کی بیوی نے باڈی موڈیفیکیشن میں سپیشلائزیشن کر رکھی ہے , اور اس نے بھی یہ شیطانی روپ دھارنے میں مائیکل کی بہت مدد کی ہے۔ مائیکل کا کہنا ہے کہ , ”میں ہمیشہ سے اپنی شکل شیطان جیسی بنانا چاہتا تھا۔ میرے خاندان اور دوستوں نے; اس سلسلے میں ہمیشہ میری مدد کی۔ میری بیوی اور بیٹا میری; اس شکل کو بہت پسند کرتے ہیں۔“
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے, میں برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی. جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ; بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.