وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان; ملک کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں۔
نوشہرہ میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس ; امید کا اظہار کیا کہ , ایف اے ٹی ایف اپنے آئندہ کے جائزہ اجلاس سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال لے گا۔پرویز خٹک نے کہا کہ , دہشت گردی فنڈنگ اور;; منی لانڈرنگ پر سخت کریک ڈاؤن کرنے کے حوالے ' ; سے ایف اے ٹی ایف پاکستان کی کوششوں سے مطمئن ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ; عمران خان حزب اختلاف کے ساتھ سوائے بدعنوانی کے کسی بھی ایشو پر بات چیت کیلئے تیار ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.