اپنے لباس کی وجہ سے گاہے مختلف اداکارائیں سوشل ; میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آتی رہتی ہیں اور اب کی بار اداکارہ صباءقمر ; نشانے پر آ گئی ہیں، جنہوں نے اپنے تولیے میں کیے گئے; ایک فوٹوشوٹ کی کچھ تصاویر ; سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں تو صارفین ان اخلاقیات کا درس دینے کے لیے پل پڑے۔ ویب; سائٹ پڑ ھ لو کے مطابق 37سالہ ماڈل و اداکارہ صباءقمر اس فوٹوشوٹ میں ’باتھ روب‘ میں نظر آتی ہیں۔ جس پر سوشل میڈیا ; صارفین سوال اٹھا رہے ہیں کہ, ; آیا پاکستان ایک اسلامی ریاست ہی ہے، جس میں اس طرح کے کام ہو رہے ہیں؟

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.