صوبائی وزیرہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے کہا ہے کہ , تمام تعلیمی بورڈ کے میٹرک کے نتائج کا اعلان ہفتہ کو کردیا جائے گا۔ تمام بورڈز کے ; میٹرک کے نتائج کا اعلان ایک ساتھ شام پانچ بجے کیا جائے گا۔ صوبائی وزیرہائیرایجوکیشن کا کہنا تھا کہ , نتائج کا اعلان قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد کیا جارہا ہے۔ خیال رہے کہ, میٹرک کے نتائج کا اعلان ;; وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر کیا جارہا ہے۔

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.