لاہور موٹرو کیس ،سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے ملزم عابد کے گرفتار نہ ہونے کی بالآخر بڑی وجہ بیان کر دی
اسلام آباد )لاہور موٹروے کیس میں ملوث مرکزی ملزم عابدعلی ملہی کو کسی سیاستدان وڈیرے یا بااثر شخص کی سرپرستی نہیں تھی
اس لئے اس کو ڈر ہے کہ کہیں اسے مار ہی نہ دیا جائےاور وہ چھپتا پھر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے لاہور موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کے
کی گرفتاری نہ ہونے کے پیچھے وجہ بیان کر دی ہے
ان کا کہنا تھا کہ عابد علی کو کسی سیاستدان یا وڈیری کی سرپرستی حاصل نہیں ہےبلکہ اسے ڈر لگ گیا ہے کہ کہیں وہ مارا نہ جائے
اس لیے جگہ جگہ چھپتا پھر رہا ہے ۔ لیگی رکن محسن شاہنواز رانجھا اور سی سی پی او میں تلخی ہوئی تو عمر شیخ نے ایک بار پھر معافی مانگ لی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.