اسلام آباد”گرمی سے ستائے عوام کیلئے بری خوشخبری آگئی ، رواں ہفتے بارشوں کا امکان
محکمہ موسمیات نے پنجاب کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ گرمی کا آخری پڑاؤ، محکمہ موسمیات کے مطابق ستمبر اختتام گرم موسم کے ساتھ ہوگا
،اکتوبر کے آغاز کے ساتھ لاہور سمیت پنجاب میں موسم بہتر ہوجائے گا، شمال مغربی ہوائیں بالائی علاقوں میں بارشیں برسائیں گی
دوسری جانب آج پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختو نخوا ، بالائی پنجاب ، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا
تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوامیں بارش ہوئی ۔ سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخوا : کالام 10 ،پارا چنار08، میر کھنی 05،گلگت بلتستان :بو نجی 08،گوپس05، گلگت 04، بگروٹ03 اورہنزہ میں02ملی میٹر بارش ریکاڑد کی گئی
آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت 42، شہید بینظیر آباد، بہاولپور، خانیوال اور سبی میں39ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ کا
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.