بالی ووڈ کا ایک سپر سٹار منشیات کے کاروبار کا ماسٹر مائنڈ ہے، بھارتی میڈیا کا تہلکہ خیز دعویٰ............
سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کیس میں منشیات کے گروہ کی تحقیقات کے دوران یہ انکشاف ہوا ہے کہ , بالی ووڈ میں منشیات کے کاروبار کا ماسٹر مائنڈ ایک سپر سٹار ہے۔
بھارتی ٹی وی چینل نیوز 18 نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ, نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی تحقیقات کے دوران ; کئی اداکاروں نے ایک ہی شخص کا نام لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ; , یہ بالی ووڈ کا ایک بڑا نام ہے . جو منشیات کے ;کاروبار کا ماسٹر مائنڈ ہے، یہ شخص ماضی ; میں سپر ماڈل بھی رہ چکا ہے۔ اس شخص کا نام تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔
نیوز چینل کے مطابق این سی بی نے اداکارہ ریا چکروتی، ان کے بھائی شووک چکروتی، دپیکا پڈکون، شردھا کپور، راکول پریت ; سنگھ ; اور سارہ علی خان سے منشیات کے حوالے سے تحقیقات کی ہیں۔ اکثر لوگوں نے مذکورہ ; بالا اداکار کی طرف اشارہ کیا ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.