آرمی چیف گجرانوالہ پہنچ گئے، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ اور سکل ٹریننگ کمپلیکس کا افتتاح................
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ کا دورہ کیا ہے ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کمانڈ فارمیشنز کی جانب سے ; آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے گوجرانوالہ میں براق کم بیٹ سکل ٹریننگ کمپلیکس کا افتتاح کیا۔ کمپلیکس کا مقصد فوج میں شامل میکانائزڈیلی ; منٹس عملہ کی کارکردگی بہتر بنانا ہے۔آرمی چیف نے سٹرائیک فارمیشنز کی ٹریننگ کا ; معائنہ بھی کیا ۔ فارمیشنز میں فارورڈ، آرٹلری ، انجینئرز ، میکانائزڈ انفنٹری نے آپریشنل مظاہرہ کیا۔اس موقع پر; کورکمانڈرمنگلالیفٹیننٹ جنرل شاہین اورکور, کمانڈرگوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیربھی موجودتھے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.