نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق تمام ڈپٹی کمشنرز; ، اسسٹنٹ کمشنرزسے بلدیاتی اداروں کی اضافی ذمہ داریاں واپس لے; لی جائیں گی۔ تمام بلدیاتی کونسلز میں افسران کا بطور; ایڈمنسٹریٹر تقرر کیاجائے گا۔
رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنرز سے ذمہ داریاں ;واپس لینے کا حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے متوقع ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.