موٹروے کیس میں پولیس نے ملزم عابد ملہی کی ; دوسری بیوی کو گرفتار کرلیا۔
نجی ٹی وی سٹی 42 کے مطابق موٹروے کیس; میں پولیس نے مرکزی ملزم عابد ملہی کی بیوی کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم کی اہلیہ ; تحصیل تاندلیانوالہ ضلع فیصل آباد کی رہائشی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست میں لی گئی بشریٰ بی بی سے ملزم عابد نے دوسری شادی کی تھی۔ خاتون سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔\
خیال رہے کہ موٹروے کیس میں ملوث ; ملزم شفقت علی کو گرفتار کیا جاچکا ہے جبکہ , مرکزی ملزم عابد ملہی تاحال فرار ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.