کورونا وائرس کو ختم کرنے کی ویکسین بنانے کے لئے چینی و امریکی ماہرین گذشتہ کئی ماہ سے کوشش کر رہے ہیں اور جو تیار کی گئی ویکسین تھیں
ان میں سے چند ایک کے مثبت نتائج بھی دیکھنے میں آئے تھے۔
مگر اب آسٹریلوی ماہرین کی جانب سے ایک بڑی خبر آئی ہے کہ
مگر اب آسٹریلوی ماہرین کی جانب سے ایک بڑی خبر آئی ہے کہ
ہم ایسے اسپرے اسپرے اینا 051 کی تیاری کر رہے ہیں جو کورونا وائرس کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے، اس دوا کو ناک میں اسپرے کیا جائے گا اس کے نتائج جانوروں پر مثبت رہے ہیں
جس کے مطابق یہ اسپرے نتھوں کے خلیات سے براستہ جسم کے قدرتی مدافعتی نظام کو متحرک کرنے میں مددگار ثابت ہوگا
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.