بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر پانی پت میں اپنی بیوی ، ساس ; اور سالی کو قتل کرکے ان کی لاشوں کے ساتھ بداخلاقی کرنے والے سائیکو ; کلر کو گرفتار کرلیا گیا۔
پانی پت میں پولیس نے تین خواتین کے اندھے قتل کا سراغ لگا کر; ملزم نور حسن کو گرفتار کرلیا۔ تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ , ملزم نے پہلے ناجائز تعلقات کے شبے میں اپنی بیوی کو قتل کیا، اس کے; بعد اس کی لاش ; مسخ کرکے; ریلوے ٹریک پر پھینک دی۔\
بعد ازاں ملزم نے اپنی ساس اور 18 سالہ سالی منیشا کو بھی تیز دھار آلے کے ساتھ قتل کیا۔ اس کے بعد اس نے دونوں لاشوں کے ساتھ بداخلاقی کی اور پھر ساس کی لاش کو جلا کر نہر کے پاس پھینک دیا ; جبکہ سالی کی لاش گندے نالے میں پھینک دی۔
بھارتی ٹی وی چینل نیوز 18 کے مطابق ملزم اس وقت پکڑا گیا. جب وہ مکان تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا تھا، ; ملزم کا عدالت سے 28 ستمبر تک کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرکے مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.