| 79سال قبل ایکواڈو سے تعلق رکھنے والے جولیو مورا کو ولدرامینا پسند آگئی تھیں، والدین ان کی شادی کے خلاف تھے، انہیں یہ ڈر تھا کہ دونوں کی شادی چل نہیں پائے گی، لیکن جولیو اور ولدرامینا نے ان کی سوچ کو غلط ثابت کیا۔ اب ان کی شادی کو 79سال ہوچکے ہیں اور بڑھاپے میں بھی وہ ایک دوسرے کا ساتھ پہلے کی طرح ہی نبھا رہے ہیں۔حال ہی میں اس جوڑے کو ”گنیز بُک آف ورلڈریکارڈ“ میں ”دنیا کے معمر ترین جوڑے“ کے طور پر شامل کرلیاگیا ہے۔ اس وقت جولیو مورا کی عمر 110سال اور ولدرامینا کی عمر104سال ہے، یوں مجموعی طور پر ان کی عمر215سال ہے، جو کہ دنیا میں کسی بھی زندہ جوڑے کی سب سے زیادہ عمر ہے۔ انہیں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے سرٹیفکیٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ |
![]() |
| ان کی بیٹی سیلی سیا کا کہنا ہے کہ دونوں اس عمر میں بھی خوش دکھائی دیتے ہیں، دونوں متحرک ہیں۔ ان دنوں بس وہ دونوں رشتہ داروں سے ناملنے کی وجہ سے افسردہ دکھائی دیتے ہیں، لیکن مجموعی طور پر اب بھی وہ اپنی زندگی ہنسی خوشی گزاررہے ہیں۔ ان کے 11پوتے اور نواسے ہیں، جبکہ 21پڑ پوتے ہیں، جبکہ ان کے ایک پڑپوتے کابھی ایک بیٹاہے۔یوں انہوں نے اپنی چار نسلیں اپنی نظروں کے سامنے پروان چڑھتے ہوئے دیکھی ہیں۔ جوکہ یقیناً ہر جوڑے کو نصیب نہیں ہوتیں۔ سیلی سیا کا کہنا ہے کہ ان کے والد کا مشغلہ ٹی وی دیکھنا ہے، جبکہ ان کا پسندیدہ مشروب دودھ ہے۔ جبکہ ان کی والدہ کو میٹھی ڈشز کھانے کا بہت شوق ہے، ساتھ ہی انہیں صبح کے وقت اب بھی اخبار پڑھنا اچھا لگتاہے |
![]() |
| یاد رہے اس سے قبل ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے جوڑے شارلیٹ ہنڈرسن اور جون ہنڈرسن کو دنیا کے معمر ترین جوڑے کا اعزاز حاصل تھا۔ اس جوڑے کی مجموعی عمر 212سال 52دن تھی |
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے, میں برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی. جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ; بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...



Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.