وزیراعلیٰ عثمان بزدار نےپنجاب روزگارسکیم شروع کرنے کی منظوری دیدی،کتنا قرضہ حاصل کیا جا سکتا ہے اور کون کون اس سکیم سے مستفید ہو سکے گا ؟تفصیلات آگئیں.......

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں روزگار سکیم شروع کرنے کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی; زیرصدارت اجلاس ہوا, جس میں پنجاب روزگار سکیم شروع کرنے کی منظوری دی گئی۔اس موقع پر عثمان بزدار نے کہا کہ سکیم کے تحت 30 ارب روپے سے زائد کے قرضے آسان شرائط پر فراہم کے جائیں گے اور ایک کروڑ روپے تک قرض لیا جاسکے گا۔انہوں نے , کہا کہ سکیم کورونا سے متاثرہ کاروبار کی بحالی کیلئے معاون ثابت ہوگی، مرد اور خواتین کے ساتھ خواجہ سرا بھی ;; قرضہ سکیم سے; استفادہ کرسکیں گے جب کہ خواتین کے لیے قرضوں ;; میں مارک اپ کم رکھا گیا ہے ۔وزیراعلی پنجاب نے روزگار سکیم ; کو رواں ماہ لانچ کرنے کی ہدایت کی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.