ان کے ساتھی اداکاروں اور سٹاف ممبرز کا کہنا ہے کہ ; شوٹنگ ختم ہونے کے بعد گروپ فوٹو لینے کے دوران انہیں دل کا دورہ پڑا۔ سپاٹ بوائے کا کہنا ہے کہ, کام کے دوران ہی انہوں نے پانی مانگا اور کہا کہ ان کا گلا خشک ہورہا ہے۔
فلم پر ان کے ساتھ کام کرنے والے لوگوں نے بتایا کہ, جب انہیں دل کا دورہ پڑا تو انہوں نے خود اپنی جیب سے گاڑی کی چابی نکال کردی ; ، انہیں فوری طور پر کوچی کے ہسپتال لے جایا گیا , جہاں ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔
خیال رہے کہ پرابیش ملیالم زبان کی فلموں ، ڈراموں میں انتہائی مقبول تھے، وہ بطور ڈبنگ آرٹسٹ بھی کام کرتے تھے , جبکہ ایک سیمنٹ فیکٹری میں ملازم بھی تھے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.