میاں بیوی کے درمیان آپسی نوک جھوک تو ہر جگہ سننے میں آتی ہے مگر یہ انوکھا واقعہ بھارت کی ریاست اترپردیش میں پیش آیا
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع مراد آباد میں بیوی سے جھگڑنے کے بعد تیجپال سنگھ نامی شخص احتجاجاً موبائل ٹاور پر چڑھ گیا اور بڑا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ
' میری بیوی مجھے جھوٹے مقدمات میں پھنسانا چاہتی ہے اور پولیس بھی میری بات نہیں مان رہی ہے۔ میں بس اس رشتے سے جان چھڑانا چاہتا ہوں مجھے بیوی سے طلاق چاہئیے تاکہ میں اس رشتے سے اپنی جان چھڑواسکوں
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.