کراچی)سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی واقع ہو گئی ہے۔ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونا فی تولہ اور دس گرام 800اور 686روپے سستا ہو گیا ہے
جس کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر114200روپے اور 10گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 97908روپے ہوگئی۔بلین مارکیٹ کے نمائندوں کا کہناہے
Kia کہ دبئی گولڈ مارکیٹ کے مقابلے میں پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی فی تولہ سونے کی قیمت 9000روپے کم رہی ہے۔ تاہم اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے1320روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 1131روپے68پیسے پر مستحکم رہی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.