Skip to main content

وائرس سے دنیا پریشان، لیکن ایسے میں سائنسدانوں نے وائرس کا انتہائی اہم فائدہ بتادیا..............

وائرس سے دنیا پریشان، لیکن ایسے میں سائنسدانوں نے وائرس کا انتہائی اہم فائدہ بتادیا

 کورونا وائرس نے دنیا کو تگنی کا ناچ نچا رکھا ہے لیکن ایسے میں جاپان کے سائنسدانوں نے وائرسز کا ایک ایسا فائدہ ڈھونڈ نکالا ہے کہ,  سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق جاپان کی ازابو یونیورسٹی اور سنسناٹی چلڈرنز پیرینیٹل انسٹیٹیوٹ کے ماہرین نے اس مشترکہ تحقیق کے نتائج میں بتایا ہے , کہ وائرسز انسانوں اور,  دیگر ممالیہ جانوروں میں ارتقائی لحاظ سے انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں  ۔ یہ ہم انسانوں اور جانوروں میں ;  افزائش نسل   اور بقاءکی صلاحیت میں اضافہ کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس تحقیق میں سائنسدانوں نے لیبارٹری میں چوہوں اور انسانی جرم لائن خلیوں کا ڈیٹا حاصل کرکے اس کا تجزیہ کیا ہے۔  نتائج میں انہوں نے بتایا ہے کہ انسان اور جانورتمام میسنجر آر این اے مالیکیولز جینیاتی مواد ; کے طور پر اپنی اولاد کو منتقل کرتے ہیں جو ان کی اولاد کے سپرمز اور بیضوں پر بھی بہت زیادہ اثر انداز ہوتے ہیں۔ جن انسانوں یاجانوروں کا سابقہ وائرسز ; اور بیکٹیریا سے کم پڑتا ہو، وہ اپنی اولاد کو یہ خصوصیات کم منتقل کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں ان کی اولاد میں افزائش نسل اور بقاءکی صلاحیت کم پائی جاتی ہے۔ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر سیٹوشی نیمکیوا کا کہنا تھا کہ , ”اس تحقیق سے ہمیں یہ معلوم ہوا ہے   کہ . وائرس اور بیکٹیریا کا ارتقائی لحاظ سے ہماری زندگیوں ; میں بہت اہم کردار ہے۔ طویل مدتی تناظر میں دیکھا جائے ; تو وائرس ہمارے لیے مثبت ; اثرات کے حامل ہوتے ہیں۔ یہ ہمارے جینوم اور ارتقاءپر ایسے اثرات مرتب کرتے ہیں جو ہماری بقاءاور ; افزائش نسل کے لیے انتہائی ناگزیر ہیں۔“ 

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔

ٹائیگر فورس کی تقریب، نوجوانوں نے ایسی حرکت کردی کہ زلفی بخاری کو اپنی تقریر روک کر بیچ میں سے ہی جانا پڑگیا .....

اٹک   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   اٹک میں ٹائیگر فورس کی تقریب بدنظمی  کا  شکار ہونے  کی وجہ سے وزیر اعظم  کے معاون   خصوصی زلفی بخاری  کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر  جانا  پڑگیا۔ ٹائیگر فورس کی تقریب میں 1700 سے زائد کارکنوں نے شرکت  کی اور  کورونا کے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں  ۔   ٹائیگر فورس کے  جوانوں کی اکثریت  نے  نہ تو ماسک پہن رکھے تھے ,اور نہ ہی  سماجی فاصلے کی پابندی کا ہی  کوئی خیال کیا گیا۔ تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہوگئی,  جب کچھ لوگوں نے اپنے علاقائی صدر کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر احتجاج کیا ، کچھ جوانوں نے ٹائیگر فورس ; ضلع اٹک کے فوکل  پرسن کو مدعو کرنے پر بھی احتجاج کیا ۔ تقریب میں اتنی بدنظمی ہوئی کہ وزیر اعطم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار  پاکستانی  زلفی   بخاری کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر وہاں; سے جانا پڑگیا۔