موٹر وے کیس کا مرکزی ملزم عابد ابھی تک گرفتار کیوں نہیں ہوا ؟صوبائی وزیر قانون بشارت راجہ نے انوکھی منطق پیش کردی..........
وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ , موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کیس پنجاب پولیس اور حکومت کے لیے چیلنج ہے ، میڈیا پر دونوں ملزمان کی شناخت آنے سے کیس کو نقصان پہنچا،ملزمان کی شناخت کے متعلق کچھ چیزیں لیک ہوئیں . جس سے ہمارا کام مشکل ہوگیا ،تفتیش جاری ہے ، مرکزی;; ملزم عابد کو بھی جلد گرفتار کر لیں گے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے, وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ , موٹروے پر خاتون زیادتی زیادتی کیس کی تفتیش جاری ہے، زیادتی کیس کا ایک ملزم گرفتار جبکہ دوسرا فرار ہے، اس کیس کو حل کرنا پنجاب حکومت اور پولیس کے لیے چیلنج ہے، ملزمان کی شناخت کے متعلق کچھ چیزیں لیک ہوئیں. جس سے ہمارا کام مشکل ہوگیا ۔راجہ بشارت نے کہا کہ میڈیا پر دونوں ملزمان کی شناخت آنے سے کیس کو نقصان پہنچا ہے ،ملزمان کی شناخت جاری نہیں کی; جانی چاہئے, تھی ،عابد ملہی اس نوعیت کا ملزم نہیں ; جس کی جڑیں پولیس میں ہوں لیکن اس پہلو کو ضرور دیکھنا چاہیے کہ ملزم کو پولیس کے ; اندر سے کہیں اطلاع تو نہیں مل رہی; ؟ کیس کے مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری تک; چین سے نہیں بیٹھیں گے، پولیس کو زیادتی کیس میں سختی سے نمٹنے کی; ہدایت کی ہے، خاتون زیادتی کیس کی پراسیکیوشن کا پہلو بھی دیکھنا ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.