پنجاب کے وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ, مزید ,چار سے پانچ وزرا کے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ , وفاق اور صوبے میں نمبر گیمز کی کچھ مجبوریاں ضرور ہیں۔
نجی نیوز چینل ہم نیوز سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور پارٹی پر تنقید ہو گی تو جواب ضرور دوں گا، وزیراعظم عمران خان نے وزرا پر چیک اینڈ بیلنس کا سسٹم متعارف کرایا ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ, وفاق اور صوبے میں نمبر گیمز کی کچھ مجبوریاں ضرور ہیں۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ , پاکستان; میں سب سے کمزور اپوزیشن ہے، اپوزیشن کی اے پی سی دراصل الائیڈ پارٹیز فار کرپشن ہے، اس سے ; کچھ بھی نہیں نکلے گا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.