
صرافہ بازار میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے ; مطابق صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 400., روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 400 روپے کا ہو گیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے . کی قیمت 343 روپے اضافے سے; 98 ہزار 80 روپے ہو گئی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.