ٹک ٹاک سٹار عادل راجپوت کی موت کی خبر جھوٹی نکلی ،بیوی نے ہی فالورز بڑھانے کے لیے افواہ پھیلائی................
معروف ٹک ٹاک سٹار عادل راجپوت کی موت کی خبر جھوٹی[; نکلی ،بیوی نے فالورز بڑھنے کے لیے شوہر کی مرنے کی جھوٹی ویڈیو وائرل کردی ۔ٹاک ٹاک پر عادل راجپوت کی اپنی بیوی کے ساتھ ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں ; جس سے دونوں نے خوب شہرت حاصل کی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق آج عادل راجپوت کی بیوی نے روتے ہوئے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی اور بتا یا کہ, ان کے شوہر کار ایکسڈنٹ میں انتقال کر گئے ہیں ۔ جس کی وجہ سے ان کے علاقے میں رہنے والے ; مداحوں میں تشویش پھیل گئی ،ویڈیو دیکھتے ہی محلے دار وں کی بڑی تعداد گھر کے باہر جمع ہو گئی تاہم عادل راجپوت کی موت کی تصدیق نہ ہوئی; جس پر لوگوں نے ایسی جعلی ویڈیو بنا نے پر ان کی اہلیہ کو تنقید کا نشانہ بنا یا ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.