حکومت نہیں چاہتی کہ نواز شریف واپس آئیں ،ن لیگ کے قائد کو سنبھالنا اور جیل میں ڈالنا ۔۔۔خواجہ سعد رفیق نے حیران کن دعویٰ کردیا ............

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ گورنمنٹ بالکل نہیں چاہتی کہ نوازشریف صاحب واپس ;; آئیں، انکی طرف سے سب جھوٹ بولا جارہا ہے،نوازشریف صاحب کو سنبھالنا اور ;; جیل میں ڈالنا انکے لیے کتنا مشکل ہوجائے گا، یہ صرف لوگوں کو بیوقوف بنانے کی کوشش کررہے ہیں.
تفصیلات کےمطابق میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ گورنمنٹ بالکل نہیں چاہتی کہ نوازشریف صاحب واپس آئیں، انکی طرف سے سب جھوٹ بولا جارہا ہے، نوازشریف صاحب کو سنبھالنا ;; اور جیل میں ڈالنا انکے لیے کتنا مشکل ہوجائے گا، یہ صرف لوگوں کو بیوقوف بنانے کی کوشش کررہے ہیں.
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کراچی کیلیے 1100 ارب کے بجٹ کا اعلان کر آئے ہیں, لیکن انکا اپنا ڈویلہمنٹ بجٹ 700 ارب ہے ; تو یہ 1100 ارب کہاں سے آئے گا؟یہ وہی سبز باغ ہیں جو عمران خان; نے پہلے ساری قوم کو دکھائے، اب کراچی کی عوام کو دکھائے جارہے ہیں.;;;
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.