Skip to main content

Posts

Showing posts from October, 2020

’بشریٰ بی بی روح کی ساتھی، ان کے بغیر میں کچھ نہیں‘...........

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی ان کی روح کی ساتھی ہیں;  اور وہ ان کے بغیر کچھ بھی نہیں ہیں۔  جرمن جریدے کو دیے گئے انٹرویو کے دوران وزیر اعظم ; عمران خان سے سوال کیا گیا کہ ’آپ نے کچھ عرصہ پہلے دوبارہ شادی کی ہے';;، فرسٹ لیڈی بشریٰ بی بی ایک جانی مانی روحانی شخصیت ہیں، کیا آپ سیاسی معاملات میں ان سے مشاورت کرتے ہیں؟‘ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ایک بیوقوف شخص ہی اپنی بیوی کے ساتھ ہر معاملے پر گفتگو نہیں کرتا ہوگا، بشریٰ بی بی بہت سمجھدار ہیں، میں ان کے ساتھ ہر معاملے; ; پر بات کرتا ہوں، میں حکومتی معاملات اور مشکل صورتحال پر بھی مشاورت کرتا ہوں۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بشریٰ بی ;بی ان کی روح کی ساتھی ہیں،’میں ان کے بغیر کچھ بھی نہیں ہوں۔‘  

ایک شخص درخت کے نیچے سویا ہوا تھا۔اچانک اس نے دیکھا کے بچھو اس کی طرف آ رہا ہے۔ وہ تھوڑا پیچھے ہٹ گیا، لیکن بچھواسکےپاس سے ایسےگزرا جیسے وہ کوئی کام جارہاہواس نے سوچا،عجیب بات ہےکہ مجھےکچھ کہے بغیر یہ آگے چلا گیا۔ اس نےبچھو کا پیچھا کرنا شروع کر دیا چلتے چلتے آگے دریا آ گیا بچھو کنارے کے آگے اسے کھڑا ہو گیا جیسے کسی کشتی کا انتظار کر رہاہو۔

 ایک شخص درخت کے نیچے سویا ہوا تھا۔اچانک اس نے دیکھا کے بچھو اس کی طرف آ رہا ہے  وہ تھوڑا پیچھے ہٹ گیا، لیکن بچھواسکےپاس سے ایسےگزرا جیسے وہ کوئی کام جارہاہواس نے سوچا،عجیب بات ہےکہ مجھےکچھ کہے بغیر یہ آگے چلا گیا  اس نےبچھو کا پیچھا کرنا شروع کر دیا چلتے چلتے آگے دریا آ گیا بچھو کنارے کے آگے اسے کھڑا ہو گیا جیسے کسی کشتی کا انتظار کر رہاہو۔ تھوڑی دیر بعد ایک پتا پانی میں تیرتا ہوا آیا اور اس کے پاس آ کر رک گیابچھو اس پر سوار ہوا اور پتا آگے چل پڑا اس شخص نے چھلانگ لگائی اور اس بچھو کے پیچھے پیچھےتیرنے لگا بچھو دریا کے دوسرے کنارے چلا گیاجب بچھو دریا کے دوسرے پار پوہنچا۔ تو پتا پھر رکا بچھو اتر گیاوہ شخص بھی کنارے پر آ گیا بچھو چلتا چلتا دور ایک ٹیلے کے پاس ایک آدمی کے پاس پوہنچا جو سویا ہوا تھا۔ اس کے قریب جا کر رک گیادوسری طرف سانپ آ رہا تھ  جیسے ہی سانپ اس سوۓ ہوئے شخص کو ڈسنے لگا تو بچھو نے سانپ کو ڈس لیا یوں سانپ مر گیا بچھو آگے چلا گیا وہ شخص جو بچھو کے پیچھے پیچھے یہاں تک پوہنچا تھا،اس سوۓ ہوئے کے پاؤں پڑگیا_ وہ جاگ گیا تو اسے کہنے لگا کہ آپ تو بڑے بزرگ ہیں۔ ا...

چین نے امریکہ کو سخت وارننگ دے دی، نیا خطرہ پیدا ہو گیا ..............

چین کے سفارت خانے میں بھارت کے دورے پر;  امریکا کے سیکریٹری سٹیٹ مائیک پومپیو کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ; ہمارے معاملات میں مداخلت سے باز رہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں قائم چینی سفارت خانے کی;  جانب سے پومپیو کے بیان پر کہا گیا کہ , امریکی سیکریٹری سٹیٹ چاہتے ہیں کہ , خطے میں چین کے دوسرے ممالک سے تعلقات میں کشیدگی ہو۔بیان میں کہا گیا کہ امریکا کی سرد جنگ والی ذہنیت اور نظریاتی تقسیم ایک مرتبہ پھر بے نقاب ہوگئی ہے.  لیکن چین اس کی بھر پور مخالفت کرتا ہے۔بھارت کے ساتھ کشیدگی کم کرنے سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے چین کے سفارت خانہ نے کہا کہ;  دونوں ممالک سرحد میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی اور عسکری راستوں کے ; ذریعے مذاکرات کر رہے ہیں۔رد عمل میں کہا گیا کہ,  چین اور بھارت میں اپنے اختلافات کو باقاعدگی کے ساتھ ختم کرنے کے لیے دانش مندی اور صلاحیت ہے ; اور کسی تیسرے فریق کو مداخلت کی کوئی جگہ نہیں ہے۔  

سونا مزید سستا ہو گیا.............

ملک میں سونے کی قدر میں مزیدکمی واقع ہوئی ہے ;   اور فی تولہ سونا 1650روپے سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ;  ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1650روپے کمی کے بعد;  ایک لاکھ 11 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونا بھی 1414 روپے; سستا ہو کر 95 ہزار 680 روپے کا ہوگیا۔  

گستاخانہ خاکوں کا معاملہ ، اقوام متحدہ نے بھی تشویش کا اظہار کردیا ................

اقوام متحدہ کے اتحاد برائے تہذیب کے; نمائندہ اعلی مگیل اینجل موراتینو نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر  بڑھتی ہوئی ; کشیدگی  اور بے چینی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق انہوں نےکہاکہ;   دنیامیں امن اوربھاری;  چارے کی فضا پیدا کرنے کیلئے مذاہب کا باہمی احترام بہت ضروری ہے، ; مذاہب اور مقدس شخصیات کی توہین سے سوسائٹی میں منافرت اور شدت پسندی کو بڑھاوا ملتا ہے۔انہوں نے کہاکہ آزادی اظہار کا استعمال اس انداز میں ہونا چاہیے . جس میں مذاہب، ان کی تعلیمات اور اصولوں کا احترام بھی;  ملحوظ رکھا گیا ہو۔  

فیشن شو میں شرکت کرنے والی ماڈل گرل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا.............

  گزشتہ ہفتے لاہور میں ایک فیشن شو میں شرکت کرنے والی ماڈل گرل فروہ علی کاظمی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ فروہ علی کاظمی نے انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جو لوگ بھی ان کے یا ان کے شوہر علی کے ساتھ رابطے میں رہے ہیں انہیں خود کو قرنطینہ کرلینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وہ تمام لوگ; جنہیں کھانسی، سر درد، جوڑوں کا درد ہے ، چاہے انہیں بخار نہ بھی ہو تب بھی انہیں اپنا ٹیسٹ کرانا ہے۔ ’ میں نے ; اس وجہ سے تاخیر کی کیونکہ میں نے اسے معمول کا زکام سمجھا ; لیکن یہ ایسا نہیں تھا بلکہ کورونا وائرس تھا۔‘   فروہ علی کاظمی نے کہا کہ ان کا خیال ہے کہ انہوں نے کسی کورونا پازیٹو کے ساتھ یا تو کھانا کھایا ہے یا اس کے ساتھ سگار شیئر کیا ہوگا۔ ’وہ لوگ جو مجھ سے پچھلے ہفتے کے دوران ملے ہیں اور ہم نے ایسی کوئی شیئرنگ نہیں کی تو آپ ٹھیک ہی ہوں گے۔‘ کورونا وائرس کے ساتھ فیشن شو میں ; شرکت کرنے پر فروہ علی کاظمی کو کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے;   ہوئے انہوں نے کہا کہ جب انہوں نے فیشن شو میں شرکت کی تھی; انہیں ...

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں آج پھر ڈالر سستا ہو گیا .............

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستاہو گیاہے;    جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میںکاروبار کے;  اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 160 روپے 62 پیسے کا ہو گیاہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں 40 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 160 روپے 70 پیسے پر فروخت ہورہاہے ۔ اس کے علاوہ آج سٹاک مارکیٹ میں کاروبار مندی کا '; شکار رہا، کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 41 ہزار 381 پوائنٹس پر تھا تاہم.  دن کے درمیان میں کاروبار میں چڑھاﺅ دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 41 ہزار;  687 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا لیکن یہ بڑھوتری کا سلسلہ یونہی نہ چل سکا اور مندی چھانا شروع رہی ، انڈیکس میں 194 پوائنٹس کی کمی ہوگئی ہے .  جس کے بعد انڈیکس 41 ہزار 186 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔  

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا............

   پاکستان میں سونے کی قیمت میں واضح کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ ;  میں سونا 9 ڈالر سستا ہونے کے بعد 1894 ڈالر فی;  اونس ہوگیا ہے۔ اس کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا واضح طور پر سستا ہے۔ پاکستان میں سونا 1250 روپے سستا ہو کر;  ایک لاکھ 13 ہزار;    250 روپے فی تولہ ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونا 1071 روپے کی کمی کے ساتھ 89 ہزار 2 روپے کا ہوگیا ہے۔

لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی ملہی اور متاثرہ خاتون کا آمنا سامنا ‎

 اسلام آباد”لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس میں گرفتار مرکزی ملزم عابد ملہی کو متاثرہ خاتون نے شناخت کرلیا جیل ذرائع کے مطابق موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابدکی شناخت پریڈ مکمل ہوگئی ہے اور متاثرہ خاتون نے اسے شناخت کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ خاتون کو سخت سیکیورٹی میں کیمپ جیل لایا گیا جہاں اس نے ملزم عابد کو شناخت کیا۔عابد ملہی14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر ہے  اور اسے لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 2 نومبر کو ہونے والی سماعت پر عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ملزم کا دوسرا ساتھی شفقت بھی 28 اکتوبر تک جسمانی ریمانڈ پر ہے  متاثرہ خاتون شفقت کو پہلے ہی جیل میں شناخت کر چکی ہے اور اسے کل عدالت میں پیش کیا جائے گا  قبل ازیں لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت پیش نہ کیا جا سکا ،عدالت نے ملزم کی شاخت پریڈ کیلئے مزید مہلت دیدی  ۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس کے مقدمے کی سماعت ہوئی تاہم مرکزی ملزم عابد ملہی کو پیش نہ کیا گیا ۔دوران سماعت جیل نے حکام نے موقف اپنایا کہ اب...

شہباز شریف نیب جیل میں کون سی 4 کتابیں پڑھ رہے ہیں؟...................

 مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ;,  شہباز شریف نیب جیل میں 4 کتابوں کا مطالعہ  کر رہے ہیں۔ بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہا کہ, ;  شہباز شریف نے ان سے کتابیں منگوائی تھیں، جس پر انہوں نے 4 کتابیں;  انہیں جیل میں مہیا کیں۔ ان میں جون گوچ کی لکھی گئی ’موسیلینیز وار‘، صحافی ڈیکلن واش کی ’نائن لائیوز آف پاکستان‘، این ایپل بم کی ’ٹویلائٹ آف ڈیموکریسی‘ اور سونر کیگپٹے کی ترکی اور مشرقِ وسطیٰ کی سیاست پر لکھی گئی کتاب ’اردوغانز ایمپائر‘ شامل ہیں۔   انہوں نے کہا کہ شہباز شریف جیل میں کتابیں اور;  اخبارات کا مطالعہ کرتے ہیں ; اس کے علاوہ وہ اپنے کیس کے حوالے سے نوٹس لکھتے رہتے ہیں۔ عطاء تارڑ کے مطابق شہباز شریف نے سختی سے اپنے پروڈکشن آرڈر کے لیے اپلائی کرنے سے منع کیا ہے;.  کیونکہ بعد میں حکومت ان کا غلط استعمال کرتی ہے۔ ’شہباز شریف کا کہنا ہے کہ , میں جیل کاٹ رہا ہوں;,  مجھے کسی پروڈکشن آرڈر کی ضرورت نہیں ہے۔‘

ترک وزیر خارجہ کا 2 روزہ دورہ پاکستان ملتوی...............

  ترک وزیر خارجہ میولت چاواشولو کا 2 ; روزہ دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا، ترک وزیر خارجہ نے بدھ کو اسلام آباد پہنچنا تھا۔ نجی ٹی وی کےمطابق ترک وزیر خارجہ میولت چاواشولو کا 2 روزہ دورہ;  پاکستان ملتوی ہوگیا، ذرائع کے مطابق دورہ فرانس،یونان اور    کاراباخ تنازعات کے ; باعث ملتوی کیا گیا۔ترک وزیر خارجہ نے(کل) بدھ کو;   اسلام آباد پہنچناتھا تاہم آئندہ دورے کی تاریخ کا اعلان جلد ہو گا۔  

پشاور مدرسے میں دھماکے کے بعد ملحقہ مسجد میں لوگوں نے کیا کام کیا؟ جان کر آپ بھی کہہ اٹھیں گے ’سبحان اللہ‘.................

  پشاور دھماکے کے کچھ گھنٹوں بعد مسجد میں نماز ظہر;  کی نماز باجماعت ادا کردی گئی.  جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مدرسے;  میں ہونے والے دھماکے کے   سبب بچوں سمیت 7 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مدرسے میں ہر طرف خون، لاشیں اور زخمیوں کی چیخ و پکار کے مناظر سے ; لوگوں کے دل دہل گئے اور ہر طرف خوف و دہشت کی فضا طاری ہوگئی تاہم چند ہی ; گھنٹوں بعد لوگوں نے خوف و دہشت کی اس فضا کو مسترد کرتے ہوئے دہشت گردوں سے لڑنے اور ثابت قدم رہنے کا عزم کیا۔مسجد انتظامیہ نے دیواروں اور فرش کو صاف کیا اور چند ہی گھنٹوں بعد اہتمام کے ساتھ نماز ظہر  کی ادائیگی ; کردی گئی۔ جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ مختلف ٹی وی چینلز سے بات کرتے ہوئے لوگوں نے دہشت گردی سے لڑںے اور;  گھٹنے نہ ٹیکنے کا عزم ظاہر کیا۔  

فرانس میں گستاخانہ خاکے، پاکستان میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ گئی، سوشل میڈیا پر 9 ٹرینڈز بن گئے..............

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور صدر ایمانویل میکرون کے شدت پسندانہ رویے کے بعد پاکستان میں فرانسیسی ; ;مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ گئی ہے۔ پاکستان میں سوشل میڈیا (ٹوئٹر) پر فرانسیسی سفیر کی بے دخلی، پاکستانی سفیر کو واپس بلانے، فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ، ایمانویل میکرون کی مذمت اور حضور ﷺ سے اپنی محبت کے اظہار کے;    حوالے سے ہیش ٹیگز ٹاپ ٹرینڈ کر رہے ہیں۔ پیر کے روز پاکستان میں فرانس میں شائع ; ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف 9 ہیش ٹیگز ٹوئٹر;  پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہے ہیں۔   

ڈالر 160 سے بھی نیچے ۔۔۔۔ روپیہ ببر شیر بن گیا ، امریکی کرنسی کو پچھاڑ کر دکھ دیا ،آج کے ریٹ آپ کا دل خوش کردیں گے

 لاہور(ویب ڈیسک) ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں ماہ میں ڈالر 160 روپے سے بھی نیچے آجائے گا۔صدر فاریکس ایسوی ایشن ملک بوستان کے مطابق روشن ڈیجیٹل پاکستان اکائونٹ سے بڑے پیمانے پراووسیز پاکستانی ملک میں پیسے بھیج رہے ہیں۔ گزشتہ ایک ماہ میں ڈالر کی قیمت میں 6روپے سے زائد کمی ہو چکی ہے۔ ستمبر میں اکائونٹ نوٹیفکیشن کے وقت ڈالر 168 روپے کا تھا جو کہ کم ہو کر 162 کا ہوگیا ہے انہوں نے کہا کہ پہلے ہفتے میں 100 ملین یومیہ آرہے تھے،جو اب بڑھ کر 300 ملین روپے یومیہ ہوگئے ہیں  روشن ڈیجیٹل کے اعلان کے بعد بڑے پیمانے پر لوگ ڈالر فروخت کر رہے ہیں لیکن خریداری کم ہے منی ایکسچینج کائونٹر پر یومیہ 10 سے 12 ملین ڈالر فروخت کے لیے ہیں جو حکومت پاکستان کو دے رہے ہیں انہوں نے کہاکہ افغان بارڈر اس وقت سر درد بنا ہوا ہے کراس بارڈر کی وجہ سے 10 سے 15 ملین ڈالر وہاں سے نکل جاتا ہے چمن بارڈر سے جانے والوں کے لیے ڈالر کی حد کو کم کیا جائے یا سال کا کوٹہ مقرر کیا جائے۔ کورونا میں لاک ڈائون کی وجہ سے ڈالر کی فروخت بہت کم ہوگی تھی صدر فاریکس ایسوی ایشن نے کہا کہ بیرون ملک سے ترسیلات زر میں ر...

بریکنگ نیوز: اس معصوم کا کیا قصور تھا۔۔۔۔ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی 5سالہ بیٹی کے حوالے سے رونگٹے کھڑے کر دینے والا انکشاف کر دیا گیا

  لاہور”سانحہ موٹروے کے مرکزی ملزم عابدملہی کی بیٹی چائلڈ پروٹیکشن بیوروکی تحویل میں ہے والدہ بشریٰ بی بی کاکہنا ہے بیٹی عروج فاطمہ سے ملنے نہیں دیا جا رہا،ڈیڑھ مہینے سے بیٹی کی شکل دیکھنے کو تر-س گئی ہوں۔ نجی نیوز چینل سٹی 42 کے مطابق سانحہ موٹروے کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے بعد پورا خاندان تو آزاد ہو گیا مگر اسکی بیوی آج بھی اپنی پانچ سالہ بیٹی عروج فاطمہ سے جدا ہے   بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ اس کی بیٹی چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں ہے۔  بشری متعدد بار چائلڈ پروٹیکشن بیورو کےدفتر میں گئی ہے مگر ماں کو بیٹی سے ملنا تو درکنار دروازے سے داخل نہیں ہونے دیا۔

کورونا کے پھیلاﺅ کا خوف ،اسلام آباد کی کون کونسی گلیاں سیل کی جائیں گی؟شہریوں کے لیے بڑی خبر آگئی.............

  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی ; وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث مختلف سیکٹرز کی گلیاں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی جانب سے جاری نوٹی;;  فکیشن کے مطابق دس سیکٹر میں مثبت کیسز آنے پر گلیوں کو سیل کیا جا رہا ہے۔ نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق سیکٹر ایف الیون تھری میں سٹریٹ 46، سیکٹر 2 میں سٹریٹ 23، سیکٹر آئی ایٹ 2 میں سٹریٹ 58 اور سیکٹر تھری میں سٹریٹ 57 جب کہ سیکٹر آئی ایٹ 4 میں سٹریٹ نمبر 91 اور;  سیکٹر 4 میں سٹریٹ 91 کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ میڈیا ٹاون بلاک ڈی میں کیس مثبت آنے پر سٹریٹ نمبر 10 جب, ;   کہ سیکٹر جی;;  الیون 2 میں سٹریٹ 33 اور جی سکس 2 میں سٹریٹ 35 کو سیل کیا جا رہا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق پاکستان ٹاون میں کورونا کیسز سامنے آنے پر سٹریٹ نمبر 30 کو سیل کیا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا ہے کہ , گلیوں کو کورونا کے; ;    پھیلاوکو روکنے کے لیے سیل کیا جا رہا ہے، ملازمت پیشہ افراد کو کورونا کی منفی رپورٹ آنے پر آمدورفت کی اجازت ہو گی۔خیال رہے کہ گزشتہ 24...

پی ڈی ایم کا کوئٹہ کا جلسہ بھی ناکام ہوگیا:فوادچوہدری کا دعوی ......................

وفاقی وزیرفوادچوہدری نے دعوی کیا ہے کہ,  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا آج کا جلسہ بھی ناکام ہو گیا ہے، یہ لوگ چاہتے ہیں.  جیل بھی نہ جائیں اور پیسے بھی واپس نہ کریں۔ وہ تمام جرنیل،وہ تمام جج جو نواز شریف کی پتلی میں روح پھونکتے رہے ; وہ تاریخ ساز ہیں،جو نوازشریف کے;  رچائے ہوئے;,  کھیل میں حصہ دارنہیں وہ حلف کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوگئے؟ نجی ٹی وی بول نیوز کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسوں کا مقصد صرف اور صرف مقدمات ختم کرانا ہیں، یہ لوگ چاہتے ہیں جیل بھی نہ جائیں اور پیسے بھی واپس نہ کریں،کوئٹہ جلسے کی طرح کی سرگرمیوں سے عدم استحکام پیدا ہوتا ;  ہے۔ان کا کہنا تھا کہ,  جلسے جلوس والے چاہتے ہیں کسی طریقے سے ; ریلیف دیا جائے لیکن وزیر اعظم عمران خان انہیں مقدمات میں ریلیف نہیں دیں گے، پی ڈی ایم تحریک سینیٹ انتخابات سبوتاژ کرنے کے لیے ہے۔وفاقی وزیرفوادچوہدری نے کہا ہے کہ , مولانا فضل الرحمان سیاست چھوڑیں اور اپنے اصل کام پر توجہ دیں کیونکہ سیاست علما کا کام نہیں ہے۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ; کا آ...

سرکاری ملازمت کے خواہشمند خواجہ سراو ں کو حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی ...........

خیبر پختونخوا حکومت نے;    سرکاری ملازمتوں میں خواجہ سراوں کے لیے 2 فیصد کوٹہ مختص کر دیا۔ صوبائی   حکومت کی جانب سے;  خواجہ سراوں کے لیے پالیسی تیار کر لی گئی ہے . جس کے مطابق خواجہ سراوں ;;کو ووٹ ڈالنے، انتخاب لڑنے اور پبلک آفس رکھنے کا حق حاصل ہوگا۔ نجی نیوز چینل جیو کے مطابق خواجہ سراوں کو روزگاری انشورنس، ہیلتھ انشورنس اور ہارڈشپ گرانٹ دی جائے گی جب کہ 50 سال سے زیادہ عمر کے ; بیروزگار خواجہ سراوں کو ماہانہ 2 سے 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا منصوبہ بھی تیار کیا جائے گا۔ دستاویز کے مطابق محکمہ تعلیم اور صنعت ڈویڑنل;  ہیڈ کواٹر کی سطح پر خواجہ سراوں کے لیے   الگ سکولز اور ووکیشنل ;سینٹرز قائم کیے جائیں گے.  جب کہ تعلیم حاصل کرنے والے خواجہ سراوں کے لیے سکولز اور ووکیشنل سینٹرز میں ایک   فیصد نشستیں مختص ہوں گی۔خواجہ سراوں سے متعلق نئی پالیسی کے مطابق خواجہ سراوں کوسکالرشپ میں 5 فیصد کوٹہ دیا جائے گا . جب کہ سرکاری   ; ہاوسنگ سکیموں میں بھی خواجہ سراوں کے لیے کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔  

اسلام آباد میں بینک منیجر کےقتل کامعمہ حل، قاتل کون نکلااور قتل کی وجہ کیا تھی؟جان کر ہر کوئی ہکا بکا رہ رہ جائے................

وفاقی پولیس نے تھانہ کورال کی حدود میں  بنک ; منیجر سید رضا حسین نقوی کے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے سابقہ بیوی '; سمیت 3ملزمان گرفتار کر لیے ہیں،ملزمان میں محمد شعیب،کامران سجاد اور ایک عورت زیب النساءشامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ ماہ 17 نومبر کو تھانہ ;کورال کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے بینک مینجر سید رضا حسین نقوی کو قتل کردیا تھا،ملزمان وقوعہ کےبعد موقع سے باآسانی فرار ہوگئے تھے;  اور روپوش تھے  ،قتل کی اس سنگین واردات کو فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کا ; رنگ دینے کی بھی کوشش کی گئی تھی;     تاہم مقتول  کے والد نے اس کوشش کو ناکام بناتےہوئے کہا تھا کہ,  اس کےبیٹے کا کسی فرقہ وارانہ اور شدت پسند تنظیم ; سے کوئی تعلق نہ ہے اوروہ وہ سنی العقیدہ مسلمان ہیں۔آئی جی  اسلام آبادنےوقوعہ کانوٹس لےکرڈی آئی ';  جی آپریشنز کو ملزمان کی گرفتاری کاحکم دیا تھا ۔ایس ایس پی سی ٹی ڈی، یس پی انوسٹی گیشن،ایس پی رورل کی  زیرنگرانی پولیس ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔پولیس ٹیموں میں ایس ایچ او کورال، انوسٹی گیشن ونگ، سی ٹی ڈی کے افسران و اہلکار شامل تھ...

ماں کسی بھی روپ میں ہو ماں ہی ہوتی ہے ،بطخ نے بچوں کو بچانے کے لیے جان کی قربانی دے دی ،دلخراش ویڈیو سامنے آگئی............

ماں ایک ایسا لفظ ہے; جسے سنتے ہی سب سے پہلے دماغ میں جو چیز آتی ہے      وہ 'تحفظ،ہے ،ماں اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے اپنی جان دینے سے بھی گریز نہیں کرتی اور اس طرح کے کئی واقعات ماضی کا حصہ ہو گئے ہیں . جن میں ماوں نے اپنے بچوں کو بچانے کے لیے ; اپنی جانیں قربان کردیں ۔ایسے ہی واقعے کی ایک ویڈیو انٹر نیٹ پر وائرل ہوگئی ; جس میں ایک بطخ نے اپنے بچوں کو سانپ سے بچانے کے لیے اپنی جان دے دی ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بطخ اپنے درجنوں بچوں کے ساتھ ایک بل میں بیٹھی ہوتی ہے کہ ,  ایک سانپ اس  بل میں گھس آتا ہے ۔بطخ خطرے کو محسوس کرلیتی ہے,;  لیکن وہ بل سے بھاگنے کے بجائے اپنے پروں کو پھڑپھڑانا شروع کردیتی ہے  تاکہ;  اس کے سارے بچے بل سے نکل جائیں اور سانپ کی توجہ اس کی طرف ;ہو جائے ۔بل میں سانپ آتا دیکھ کر بچے بھاگ جاتے ہیں جبکہ سانپ بطخ کو جکڑ لیتا ہے ۔   

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے نیا فیچرمتعارف کروا دیا.............

پیغام رسانی کی   معروف ایپلیکیشن ; واٹس ایپ نے  ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت صارفین ہمیشہ کے لیے;  کسی بھی غیر ضروری چیٹ کو میوٹ کر سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے;  مطابق واٹس ایپ کی ’چیٹ سیٹنگز‘ میں یہ آپشن حال ہی میں شامل کیا گیا ہے۔اس سے قبل واٹس ایپ پر کوئی بھی چیٹ میوٹ کرنے کا دورانیہ 8 گھنٹے، ایک ہفتہ یا ایک سال تک تھا;   لیکن اب صارفین کو ایک سال کی جگہ ; ’ہمیشہ‘ کے لیے چیٹ میوٹ;  کرنے کا آپشن; دیا گیا ہے۔واٹس ایپ کا نیا فیچر اب اینڈرائڈ اور; آئی او ایس دونوں ہی;  ایپس میں دستیاب ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں واٹس ایپ نے آڈیو یا ; ویڈیو کال گروپ میں آٹھ افراد کو شامل کرنے کا فیچر متعارف کرایا تھا۔  سماجی ; رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ میں اس سے قبل گروپ کال کے;  دوران صرف چار افراد کو شامل کیا جا سکتا تھا۔  

وہ دو بڑے منصوبے جنہیں وزیر اعظم عمران خان نےپاکستان کے لئے گیم چینجر قرار دے دیا..............

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہورکا راوی سٹی;  اور کراچی کا بنڈل آئی لینڈ منصوبہ پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل "اے آر وائے نیوز" سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے,  وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ لاہورکا راوی سٹی اور کراچی کا بنڈل آئی لینڈ منصوبہ پاکستان کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا، بنڈل آئی;  لینڈ سے چالیس ارب ڈالر کی آمدنی ہوگی، بیرون ملک پاکستانی بنڈل آئی لینڈمیں سرمایہ کاری کریں گے کیونکہ انہیں مجھ پر بھروسہ ہے اور وہ سندھ حکومت پر;  اعتبار نہیں کرتے ۔انہوں نے کہاکہ بنڈل آئی لینڈ کا سب سے زیادہ فائدہ صوبہ سندھ کو ہوگا،; سندھ حکومت کو تو ہمارا شکریہ ادا کرناچاہیے کیونکہ ہم نے مل کر کام کرنے کی پیش کش کی۔  

قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس، جسٹس فیصل عرب کا اضافی نوٹ سامنے آگیا .................

سپریم کورٹ کے جج جسٹس فیصل  عرب نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی   ریفرنس کے تفصیلی فیصلے     میں اضافی نوٹ تحریر کیا ا; ور کہا ہے کہ ; صدر کو ایگزیکٹو کسی معاملے پر مجبور نہیں کر سکتی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے چار ماہ بعد جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے،سات ججز کا 173 صفحات پر مشتمل اکثریتی فیصلہ بینچ کے سربراہ جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر کیا ہے جبکہ جسٹس فیصل عرب نے اضافی نوٹ لکھا ہے;  اور جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے;   فیصلے میں 22 صفحات پر مشتمل اپنے اضافی نوٹ میں جسٹس فیصل عرب نے لکھا کہ ریفرنس ظاہر کرتا ہے کہ.  وزیراعظم کو یہ تجویز کیا گیا کہ , وہ صدر مملکت کو ریفرنس دائر کرنے کی منظوری کیلئے ایڈوائس بھیجیں،  صدر مملکت نے سمری پر صرف دستخط کیے، اس میں ان کی اپنی رائے شامل نہیں تھی۔اضافی نوٹ میں کہا گیا کہ ایگزیکٹو کا کام ہے کہ وہ ایسی صورت میں صدر مملکت کو آگاہ کر کے تجویز کرے مگر صدر مملکت کا کام ہے کہ . وہ ان تمام ثبوتوں...

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی..............

عالمی مارکیٹ میں معمولی کمی کے; باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے;    مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا ایک ڈالر سستا ہوا ہے . جس کے باعث ایک اونس کی قیمت 1913 ڈالر ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں کمی سے; پاکستانی مارکیٹ پر بھی اثر پڑا ہے;  اور یہاں سونا 100 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 15  ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونا 85 روپے ; کی کمی کے ساتھ 99 ہزار 22 روپے کا ہوگیا ہے۔  

ایف اے ٹی ایف میں سعودی عرب کے پاکستان مخالف ووٹ دینے کی خبروں پر دفتر خارجہ کا موقف بھی آگیا، دوٹوک اعلان.............................

   سعودی عرب کے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان مخالف ووٹ دینے  کی خبروں پر دفتر خارجہ کا موقف بھی آگیا ;  اور دفتر خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ میں ایسی خبروں کو مسترد کردیا اور بتایا کہ,   پاکستان اور سعودی عرب نے علاقائی اور عالمی معاملات میں ہمیشہ ایک دوسرے سے تعاون کیا ہے;  اور دونوں ممالک کے قریبی دوستانہ تعلقات ہیں۔ ترجمان زائد حفیظ چودھری نے  مزید بتایا کہ ایف اے ٹی ایف پاکستان کے بارے; میں اپنا جائزہ  پلینری ;  میٹنگ کے بعد پیش کرے گا۔ پاکستان کے سرکاری میڈیا کے مطابق ترجمان نے کہا کہ ; , پاکستان، سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات کا اہمیت دیتا ہے ، دونوں ممالک کے تعلقات کے حوالے سے منفی پراپیگنڈا کو مسترد کرتے ہیں۔ ادھر غریدہ فاروقی نے بھی بتایا کہ پاکستان کے;  دفتر خارجہ نے سعودی عرب کے ایف اے ٹی ایف نے پاکستان مخالف ووٹ دینے ;  کے بارے میں رپورٹس کو مسترد کردیا گیا اور کہا ہے کہ ایسی; رپورٹس جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔

پاک فوج ہمیشہ قوم کی امیدوں پر پورا اترے گی:جنرل قمرجاوید باجوہ ................

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ , پاک فوج تمام مشکلات میں ہمیشہ قوم کی امیدوں پر پورا اترے گی۔ آرمی چیف    جنرل قمر جاوید باجوہ  نے ان خیالات کا اظہارگوجرانوالہ;  اور مرالہ ; کے دورےکے موقع پر کیا۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز گوجرانوالہ کا دورہ کیا، کور کمانڈرز گوجرانوالہ سیّد عاصم منیر نے استقبال سپہ سالار نے;  جوانوں کو جنگی اور روایتی آپریشن کی تربیت کرتے ہوئے ; دیکھا اور بعد میں گوجرانوالہ کے قریب اور مرالہ ہیڈورکس میں مشقوں کا معائنہ بھی کیا، آرمی چیف نے;  شاندارجنگی تربیت اور فارمیشن کے معیار کو سراہا۔ اس دوران آرمی چیف ; کوآپریشنل، انتظامی امور پر بریفنگ دی گئی۔  جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے آرمی   چیف کا کہنا تھا کہ ;  تربیت جنگی تیاریوں کو بڑھانے میں اہم کرداراداکرتی ہے۔ پاک ف; وج تمام مشکلات میں ہمیشہ قوم کی امیدوں پرپورااترے گی۔ ملکی دفاع کے لیے   عظیم قوم کی توقعات  پر پورا اتریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف ن...

بریکنگ نیوز: سانحہ موٹر وے کے ملزم عابد ملہی کی شناخت پریڈ۔۔۔ متاثرہ خاتون نے دیکھ کر کیا کہا؟ تازہ ترین خبر

ذرائع کے مطابق موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی شناخت پریڈ کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ نشانہ بننے والی خاتون نے ملزم کو شناخت کر لیا ہے خیال رہے کہ ملزم عابد ملہی کو شناخت پریڈ کیلئے 14 روز کیلئے جیل منتقل کیا گیا تھا اینٹی ٹیرر کورٹ کی عدالت نے پولیس کی استدعا پر ملزم عابد ملہی کا ریمانڈ دیا جبکہ دوسرے ملزم شفقت کو 15 روز جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیا تھا۔ خیال رہے کہ ملزم عابد ملہی کو 12 اکتوبر کو مانگا منڈی سے گرفتار کیا گیا تھا ملزم کو پکڑنے میں اُس موبائل فون سے مدد ملی جو اس نے فیصل آباد میں اپنی اہلیہ کے بھائی کے گھر سے چوری کیا تھا  تاہم ملزم کے والد کی طرف سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ عابد ملہی کو پولیس نے گرفتار نہیں کیا بلکہ وہ خود گرفتاری کے لیے پیش ہوا تھا ابتدائی تفتیش میں ملزم نے اپنے بیان میں پولیس کو بتایا تھا کہ اسے معلوم ہو گیا تھا کہ اس کی گرفتاری کے لیے انعام کا اعلان کیا جا چکا ہے یہی وجہ تھی کہ وہ رشتہ داروں پر بھروسہ بھی نہیں کر رہا تھا اور سفر کرنے کے لیے بھی عوامی ٹرانسپورٹ استعمال کرنے سے گریز کر رہا تھا  ملزم نے ابتدائی تفتیش میں پولیس کو بتایا...

حسد کی بیماری اور ہمارا معاشرہ..................

 کل شام ایک محفل میں بیٹھی ہوئی تھی، ایک صاحب کہنے لگے عمران خان کو سیاست کا کچھ نہیں پتا۔۔۔ خلائی مخلوق نہ ہوتی  تو ہم پر یہ مسلط نہ ہوتا۔۔۔پھر بات دوسرے سیاست دانوں کی نااہلیوں سے ہوتی ہوئی قریبی حلقہ احباب تک آ پہنچی کہ فلاں کو کچھ نہیں آتا، ایسے ہی مشہور ہوا بیٹھا ہے ۔۔۔ فلاں کو دیکھا ہے کہ,     کیسے چند سال میں اوقات ہی بدل گئی؟؟؟ ٹوٹی موٹر سائیکل پر   آتا تھا.  اب گاڑی مل گئی... یہ باتیں قریبا روز ہی کہیں سننے    کو ملتی ہیں;  مگر آج میں ایک گہری سوچ میں پڑ گئی ہوں.... اچانک ذہن میں آیا کہ; جب بھی میں سکول ; میں اول آتی تھی تو بڑی خوشی میں دوڑتے ہوئےدادی اماں کو;  جب بھی انعام میں ملا میڈل دکھاتی تو وہ بس چمکتی آنکھوں کے ساتھ ایک ہی جملہ کہتی تھیں. .."وتعز ;من تشاء وتزل من تشاء " اس وقت اتنا غصہ آتا تھا کہ ,ایک بار بھی اُنہوں نے میری محنت اور دن رات پڑھنے کےشوق کا اعتراف نہیں کیا.میں ;جب واپس آتی تو اماں پوچھا کرتی تھیں کہ ,  گئی تو بہت چہکتی ہوئی تھی ;  ایسے کیوں آئی ہو ؟ تو میرا ہمیشہ ;ہی یہ جواب ہوتا تھا کہ ,...

صوبوں کے حقوق غصب کرنا برداشت نہیں کریں گے:بلاول نے وفاق کو متنبہ کر دیا...........

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ, صوبوں کے حقوق غصب کرنا برداشت نہیں کریں گے، وفاقی ;  حکومت آرڈیننس سے بلا تاخیر دستبردار ہوجائے۔  نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے جزائر سے متعلق سندھ اسمبلی کی قرارداد متفقہ طورپر منظور ہونے کا خیر مقدم کیا ہے    ۔ انہوں نے کہا کے , پورے سندھ نے جزائر سے  متعلق آرڈیننس کے خلاف;   آواز اٹھائی، آرڈیننس کو سندھ کی منتخب اسمبلی نے قرارداد کے ذریعے مسترد کر دیا ہے، وقت آگیا ہے کہ اب وفاقی حکومت آرڈیننس سے بلا تاخیر دستبردار ہوجائے۔  چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ جزائر ; سندھ کی ملکیت ہیں، آرڈیننس کا مقصد سندھ اور بلوچستان کے جزائر پر قبضہ کرنا تھا  ، آرڈیننس 1973 کے آئین کے منافی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ,   صوبوں کے حقوق ; غصب کرنا برداشت نہیں کریں گے۔  چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ,  جزائر سندھ کی ملکیت ہیں، آرڈیننس کا مقصد سندھ اور بلوچستان کے جزائر پر قبضہ کرنا تھا، ;  آرڈیننس 1973کے آئین کے منافی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ,  ...

پاکستان میں ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی ہٹائے جانے پر چین بھی میدان میں آگیا................

چین نے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر سے پابندی اٹھانے;  کے پاکستان کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان زاؤ لی جیان نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ’حکومت ہمیشہ اوورسیز چینی انٹرپرائزز کو ہدایت کرتی ہے کہ,  وہ مقامی و بین الاقوامی قواعد و ضوابط پر سختی سے عمل کریں;    اور مقامی روایات و مذاہب کا مکمل احترام کریں۔انہوں نے کہا کہ,   ہمیں یہ جان کر خوشی ہے کہ متعلقہ فریقین دوستانہ ماحول میں مشاورت کے ذریعے;   معاملات کو حل کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ , دو روز قبل حکومت پاکستان نے ; ’ٹک ٹاک‘ کو محض 10 دن بعد ہی پاکستان میں مشروط اجازت پر بحال کردیا تھا۔  

فیٹف کا سالانہ اجلاس:پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے پر غور کیا جائے گا..............

ایف اے ٹی ایف کا سالانہ اجلاس شروع ہوگیا۔ اجلاس میں پاکستان کی کارکردگی کاجائزہ لیا جائے گا، پاکستان کی کارکردگی پر ;  حتمی فیصلہ جمعہ کو ہونے کا امکان ہے۔  نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع سے کہا ہے کہ,   فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا سالانہ اجلاس پیرس میں شروع ہو چکا ہے۔ تین روزہ اجلاس ;   کی صدارت فیٹف کے صدرمارکس پلیر کر رہے ہیں۔ اجلاس میں پاکستان کو گرے ; لسٹ سے نکالنے پر غورکیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ .,  پاکستان کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا جائے جس کا حتمی فیصلہ جمعہ کو ہوگا ۔ پاکستان کے بلیک لسٹ کے;  خدشات ختم ہوسکتے ہیں۔  خیال رہے کہ پاکستان نے فیٹف کے27سے 21; اہداف میں بڑی پیشرفت کی ہے۔ ذرائع کا یہ بھی دعوی ہے کہ ;  پاکستان گرے ; لسٹ سے نکلنے کے بعد ایف اے ٹی ایف کا رکن بننے کا بھی اہل ہوجائے گا۔   

سندھ پولیس کی پہلی خاتون آفیسر نے بھی چھٹی کی درخواست دے دی، معاملہ انتہائی سنجیدہ ہوگیا

ہائی کمان کی کردار کشی کے خلاف سندھ پولیس کی;  پہلی خاتون سٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) نے بھی چھٹیوں کی درخواست دے دی۔ خاتون ایس ایچ او شرافت خان نے ایس ایس پی شرقی کو دی گئی  ; درخواست میں کہا ہے کہ , یہ رپورٹس سامنے آرہی ہیں کہ,  سندھ پولیس کی ہائی کمان کے ساتھ بد سلوکی کی گئی ہے، ایسی صورتحال میں پوری پولیس ; فورس تباہ و برباد ہو کر رہ گئی ہے۔ میرے لیے یہ بہت مشکل ہے کہ , میں اپنے.;  فرائض پروفیشنل انداز میں نبھا پاؤں۔ شرافت خان نے ایس ایس پی ایسٹ سے درخواست کی کہ, ;  وہ صدمے کی کیفیت میں ہیں اور انہیں اس کیفیت سے;  نکلنے کیلئے 30 روز کی چھٹی چاہیے۔   خیال رہے کہ,  سندھ پولیس کے آئی جی ، 3 ایڈیشنل آئی جیز، 25 ڈی آئی جیز اور 30 ایس ایس پیز سمیت متعدد افسران نے; چھٹیوں کی درخواستیں جمع کرائی ہیں۔ ایس ایس پی ایسٹ بھی چھٹیاں لینے والے ; افسران میں شامل  ہیں;  ، ایسے میں خاتون ایس ایچ او کی درخواست کون دیکھے گا، یہ ایک ایسا سوال ہے.  جس کا جواب ایس ایچ او امداد خواجہ بھی ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے سندھ پولیس کیلئے بڑا اعلان کردیا.......................

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ,  وہ سندھ پولیس فورس کے ساتھ کھڑے ہیں۔   چیئرمین پیپلز پارٹی نے ٹوئٹر پر ایک تصویر ;   شیئر کی جس میں وہ اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سندھ پولیس کے افسران کے ساتھ کھڑے;  ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ سندھ پولیس کے ; ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے کھڑے ہیں، کیا عوام بھی سندھ پولیس کے ساتھ ہے؟ دوسری جانب چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو;  زرداری سندھ پولیس کے افسران کو منانے کیلئے آئی جی ہاؤس پہنچ گئے ہیں.  جہاں انہوں نے چھٹیوں کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔

''کئی پولیس افسران سےبات ہوئی،سب کا کہنا ہے کہ ۔۔۔،، سابق آئی جی پولیس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی..................

سابق آئی جی ذوالفقار چیمہ نے کہا ہے کہ کئی پولیس افسران سےبات ہوئی، سب کےسب بددل ہیں۔نجی نیوز چینل جیو کے مطابق انہوں نے کہا کہ , سندھ سمیت پورےملک کےپولیس افسران بددل ہوئےہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پولیس ملک کاقابل احترام ادارہ ہے،پولیس افسران واہلکاروں نے; ملک کیلئے قربانیاں دی ہیں ۔واضح رہے کہ کیپٹن صفدر پر مقدمے کے معاملے پر آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کے بعد سندھ پولیس کے ; متعدد افسران نے;   بغاوت کا اعلان کر دیاہے۔ڈی آئی جی ایسٹ ، ڈی آئی جی لاڑکانہ نے بھی چھٹی پر جانے کا فیصلہ کر لیا۔ان کے علاوہ سندھ پولیس کے 7ایس ایس پیز نے بھی ; چھٹی کی درخواست دے دی ہےاورافسران کی جانب سے چھٹی کی;  درخواستیں آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔خیال رہے کہ کیپٹن (ر)صفدر پر مقدمہ کے معاملے پر پولیس افسران کافی دباﺅ کا شکار ہیں، جس کی وجہ سے اعلیٰ افسران کی جانب سے چھٹیوں کی درخواستیں دی گئی ہیں۔  

عابد ملہی کیس کے بعدگوجرہ سے ایک اور انتہائی افسوسناک خبر ، شوہر کیساتھ سفر کرنے والی خاتون کو ۔

اسلام آباد “گوجرہ میں شادی شدہ خاتون اجتماعی عصمت دری کا نشانہ بن گئی  تفصیلات کے مطابق سانحہ گجر پورہ کے بعد حکومت اور پولیس کی جانب سے کیے جانے والے بلند و بانگ دعووں کے باوجود خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعات کی شرح میں کمی نہ آ سکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں ایک اور شادی شدہ خاتون اجتماعی عصمت دری کا نشانہ بن گئی بتایا گیا ہے کہ یہ افسوسناک واقعہ پنجاب کے شہر گوجرہ  میں پیش آیا۔ 2 مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر شوہر کے ہمراہ ٹوبہ ٹیک سنگھ جانے والی خاتون کی عزت تار تار کر ڈالی گوجرہ کے نواحی علاقے میں 2 مسلح افراد شوہر کے ساتھ سفر کرنے والی خاتون کو زبردستی جنگل میں لے گئے مسلح افراد نے شوہر اور خاتون دونوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، اور پھر خاتون کو اسلحے کے زور پر اجتماعی عصمت دری کا نشانہ بنا ڈالا متاثرہ خاتون کے مطابق ملزمان نے اسلحے کے زور پر عصمت دری کا نشانہ بنایا اور وہیں چھوڑ کر فرار ہوگئے اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ملزمان کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں، جلد ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا واضح رہے کہ موٹروے...

عوام دوبارہ تیاری کر لیں، موسلا دھار بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

 اسلام آباد”ملک بھر میں ایک بار پھر گرمی کی شدت کافی حد تک بڑھ چکی ہے جبکہ قبل ازیں ہونے والی بارشوں نے جو تباہی پھیلائی تھی اُس کا ازالہ تاحال نہیں ہو سکا ہے  اب محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ہوش اُڑا دینے والی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس سلسلے میں الرٹ جاری کر دیا ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کی ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے مون سون کا نیا سسٹم مشرقی سندھ میں داخل ہوگیا ہے اس سسٹم کی وجہ سے کراچی میں طوفانی بارش کا امکان ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے دیگرعلاقوں میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پنگریو اور گردونواح کے علاقوں میں ایک ہفتے کے وقفے کے بعد دوبارہ گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی  جس کی وجہ سے سیلاب متاثرین کے مصائب میں اضافہ ہوگیا ہے پنگریو شہر اور ملحقہ قصبوں ودیہاتوں میں ہونے والی بارش کے باعث نشیبی علاقے جوکہ پہلے ہی زیرآب تھے  میں مزیدپانی جمع ہوگیا جس کی وجہ سے روڈ راستوں سے اپنے گھروں میں منتقل ہونے والے بارش متاثرین ایک بارپھرنقل مکانی کرنے ...

لاہور موٹر وے سانحہ کا ملزم جیل میں کس حال میں ہے

  لاہور”موٹروے زیادتی کیس کے ملزم عابد ملہی کو کیمپ جیل لاہور کی چکی میں تنہا بند کر دیا گیا ہے۔ملزم کا کہنا ہے  کہ وہ ایک ماہ تک ڈرا سہما رہا لگتا تھا کہ ہر فرد پولیس والا ہے اور سے پہنچانتے ہی گولی مار دے گا ملزم نے مزید کہا کہ گرفتاری کے بعد پہلی بار اچھی طرح سویا ہوں۔اور ایک ماہ بعد پیٹ بھر کر کھانا کھایا ہے  اور سکھ کی نیند سویا ہوں۔ عابد نے مزید کہا کہ اس سے قبل مسلسل بے چین اور خوف زدہ رہا۔گرفتاری سے قبل والدین سے ملنا چاہتا تھا  یہ خواہش پوری ہو گئی۔گرفتاری کے بعد خود کو محفوظ سمجھنے لگا ہوں۔ جب کہ عدالت جو بھی سزا دے گی قبول کروں گا ملزم کو شناخت پریڈ ہونے تک فیملی سے ملاقات کی اجازت نہیں ہو گی۔واضح رہے کہ لاہور موٹر وے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کے مرتکب مرکزی ملزم عابد ملہی کو واقعے کے 33 دن بعد دو روز قبل فیصل آباد کے علاقے مانگامنڈی سے گرفتار کیاگیا تھا۔ عابد کی گرفتاری سے متعلق مختلف قسم کے دعوے سامنے آ رہےہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو ہم نے اپنی انتھک محنت سے گرفتار کیا ہے جب کہ ملزم کے والدین کا کہنا ہے  کہ انہوں نے خود بیٹے کو پولیس کے حوالے کی...

لاہور میں احتجاج کرنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟فیصلہ کر لیا گیا........................

لاہورمیں احتجاج اور روڈ بلاک کرنے والوں کے خلاف مقدمات کے ساتھ ساتھ بھاری جرمانے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، قانون سازی کے لیے; مسودہ پنجاب اسمبلی کو بھجوایا جائے گا۔ نجی نیوز چینل جیوکے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز کی  جانب سے مسودے کی تیاری کا آغاز کر دیا گیا ہے ، پولیس کے مطابق مال روڈ کو ; ریڈ زون قرار دیئے جانے کے باوجود مال روڈ پر احتجاج کرنے والے کم نہ ہوئے اس حوالے سے اب اینٹی رائٹ ایکٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس میں اجازت  کے بغیر احتجاج کرنے والوں کے خلاف شہر بھر میں کسی جگہ بھی کاروائی کی جا سکے گی ۔ ڈی آئی   جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے علاوہ بھاری جرمانے عائد کئے جائیں گے۔ پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ,  پولیس نے نئے قانون کے نفاذ کے لئے تیاری شروع کردی ہے۔ جبکہ اینٹی رائیٹ ; ایکٹ کے نئے قانون کے تحت بلا اجازت احتجاج کرنے   والوں کو بھاری جرمانے کئے   جائیں گے۔ اینٹی رائیٹ ایکٹ منظوری کے لئے جلد ہی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔