Skip to main content

Posts

Showing posts from July, 2020

حکومت نے بھی عوام کو عید کا ”تحفہ“ دیدیا، پیٹرول مہنگا کر دیا.........

 وفاقی حکومت نے عید الاضحی سے ایک روز   قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 62   پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے,  جبکہ / نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے   جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول   کی قیمت  میں 3 روپے 86 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا جارہا ہے , جس کے بعد اس کی نئی قیمت 103 روپے 97 پیسے ہو گی۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ , ہائی سپیڈ ڈیزل     (ایچ ایس ڈی)     کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے,  اور اس کی نئی قیمت 106 روپے 46 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت 5 روپے 97 فی لیٹر پیسے اضافے سے 65 روپے 29 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 6 روپے 62 پیسے;  فی لیٹر اضافے سے 62 روپے 86 پیسے کردی گئی ہے  ۔ وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ,  پیٹرولیم   مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عالمی مارکیٹ ; میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے رجحان کے باعث کیا گیا ہے۔  

”ویرات کوہلی کو گرفتار کیا جائے“ مدراس ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی، وجہ بھی ایسی شرمناک جس نے بھارتی نوجوانوں کو ’خراب‘ کر دیا...........

ھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی   اور اداکارہ تمنا کو جوئے  کی تشہیر کے الزام میں گرفتار کرنے   کیلئے مدراس ہائیکورٹ    میں پٹیشن دائر کر دی گئی ہے , جس کی سماعت 4 اگست کو ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق چنائی سے ًتعلق رکھنے والے ایک ایڈووکیٹ نے[ اپنی پٹیشن میں آن لائن جواءکرانے والی ایپلی کیشن پر پابندی لگانے.] ,   پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی وجہ سے نئی نسل;  جوئے کی لت میں مبتلا ہو رہی ہے۔ ویرات کوہلی اور تمنا جیسی معروف شخصیات کی جانب سے ان ایپلی کیشن کے استعمال کی تشہیر اسے مزید دلفریب بنا رہی ہے,  اور ایسا کرنے;  پر دونوں کو گرفتار کر کے جیل بھیجا جائے، پٹیشن کی سماعت 4 اگست کو ہو گی۔ واضح رہے کہ ویرات کوہلی عمدہ کارکردگی کے/  باعث اپنا لوہا منوا چکے ہیں جنہوں نے 86 ٹیسٹ میچز میں 7,240 رنز، 248 ون ڈے ; میچز میں 11,867 رنز اور 82 ٹی 20 میچز میں ۔2,794 رنز بنا رکھے ہیں ۔

”وزیراعظم نے اگر ان تین چوروں اور ڈکیتوں کو قانون کے حوالے نہ کیا تو ہمیں رسوائی ملے گی“.............

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اگر شوگر، آٹا اور پیٹرول مافیا اور چوروں کو قانون کے حوالے نہ کیا تو ہمیں مزید رسوائی ملے گی، نیب ہمارے دو، تین بندوں  کو پکڑے تو فضاءبہتر ہو جائے گی، نیب قوانین میں کوئی تبدیلی نہیں ہو رہی، اپوزیشن کی تحریک ناکام ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے   شیخ رشید نے کہا کہ نیب کا ٹارزن ہماری طرف بھی مڑے گا   اور ایک دو آدمی لے گا  , کیونکہ یہ فضاءبن رہی ہے کہ ,  اپوزیشن کیخلاف تو مقدمات ہیں , مگر حکومت میں موجود افراد کیخلاف نہیں، لیکن اس حکومت کا کوئی سکینڈل نہیں، البتہ ایسے  لوگ جو پہلے کرپشن کرتے رہے,  اور اب حکومت میں ہیں  ،  تو سوچ بچار کرنے والے ان کیخلاف بھی سوچ بچار کر رہے ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ , میری دو سال کی کابینہ میں آٹے، پیٹرول اور چینی کا معاملہ ہے، اس پر عمران خان نے فیصلہ کرنا ہے، یہ قوم کی ڈیمانڈ ہے , اور اگر فیصلہ نہ کیا گیا تو ہمیں ناصرف جگ ہنسائی ملے گی;  بلکہ ہماری پوزیشن جو پہلے ہی مہنگائی کے ہاتھوں اثر...

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک..............

 انسداد دہشتگردی پولیس (سی ٹی ڈی)   نے جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں ایک کارروائی کے دوران 5 مبینہ , دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ راجن پور کے علاقے عربی ٹبہ میں سی ٹی ڈی نے دہشتگردوں کی اطلاع پر کارروائی کی,  جس کے دوران 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے   10 سے 15 کلوگرام وزنی ;   بم اور بھاری اسلحہ برآمد ہوا ہے۔   کارروائی کے/  بعد حکام نے دہشتگردوں کی لاشیں ضلعی ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں ۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عوام سے عیدالاضحیٰ سادگی سے منانے اور کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل,...........

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنےعوام سےعید الاضحی سادگی سے , منانے او ر کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل کی کرتے ہوئے  کہاہے کہ میں خود بھی کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروں گا , اور سادگی کے ساتھ عید مناؤں گا۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنےعوام سےعید الاضحی سادگی سے منانےاورکوروناایس او پیز پرعمل کرنےکی اپیل کرتےہوئےکہا ہے , کہ  کورونا وائرس کے اثرات کم ہوئے ہیں مگراب بھی احتیاط بے حد ضروری ہے،شہری عیدپر سماجی فاصلہ برقرار رکھیں ،کورونا کے مکمل خاتمے کے لئے ہر فرد کو سماجی ذمہ داری نبھانی ہوگی،احتیاط کریں اور کورونا سے بچیں، اسی میں بھلائی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہاکہ اللہ تعالیٰ کے ; فضل وکرم سے کورونا کے متاثرین کی تعداد میں خاطر خواہ کمی آرہی ہے،گزشتہ 24گھنٹے میں صرف 218کورونا پازیٹو کیس آئے اور2مریض جاں بحق ہوئے ہیں  ۔انہوں نے کہاکہ , کورونا سے متاثرہ 82526 مریض صحت/  یاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں ,  اور اب تک پنجاب میں سوا 7لاکھ سے زائدکورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں -انہوں نے کہاکہ عید پر ایس او پیز پر عملدرآمد کیا گیا,...

پب جی سے پابندی اٹھا لی گئی ،نو جوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی..........

 پاکستان میں آ ن لائن گیم پب جی پر عائد پابندی اٹھا لی گئی ۔مائیکر بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن   اتھارٹی نے;  بتا یا کہ ,  پب جی انتظامیہ نے پی ٹی اے کی فیڈ بیک کو خوش آمدید کہا اور یقین دہانی کرائی   کہ متعلقہ ایشوز کو حل کیا جائے گا ۔ پب جی انتظامیہ کے مثبت رد عمل پر پی ٹی اے نے    پب جی پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ کیا۔واضح رہے کہ پی ٹی اے نے گزشتہ ماہ معاشرے کے مختلف طبقوں سے موصول ہونے والی شکایت کے ; بعد اس ویڈیو گیم کو عارضی طور پر پابندی لگائی تھی۔  پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ ,  عوام سے موصول ہونے والی شکایات میں کہا گیا ہے کہ , ’یہ گیم/  لت کا باعث، وقت کا ضیاع ہے اور اس سے بچوں کی جسمانی/  اور دماغی صحت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں‘۔

خاتون کو پیار کا دھوکا دے کر اسے بلیک میل کرنے والے مرد کو ایف آئی اے نے پکڑلیا..........

  کراچی میں خاتون کو محبت کا دھوکا دے کر بلیک میل کرنے والا ملزم پکڑا گیا۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق شعیب نامی اس ملزم کا تعلق کراچی;  کے علاقے ناظم آباد سے ہے ., جس نے سوشل میڈیا پر ایک خاتون کے ساتھ محبت کا ڈرامہ رچایا۔  اسے اعتماد میں لے  کر اس سے قابل اعتراض تصاویر /  منگوائیں اور پھر ان کی بنیاد پر اسے بلیک میل کرتا رہا۔ رپورٹ کے مطابق خاتون نے بالآخر تنگ آ کر ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کو ملزم کے خلاف درخواست دے دی،    جس نے کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا۔ ملزم کے فون اور لیپ ٹاپ سے خاتون کی قابل اعتراض تصاویر بھی برآمد کر لی گئیں۔ ملزم صرف خاتون ہی نہیں بلکہ , اس کی پوری فیملی کو بلیک میل کر رہا تھا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے پاس خاتون کے  دیگر فیملی اراکین کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز بھی موجود تھیں اور وہ پوری فیملی کو بلیک میل کر رہا تھا۔ یہ فیملی ملزم سے;  اس قدر خوفزدہ تھی کہ انہوں ., نے ایک بار گھر بھی  . تبدیل کیا لیکن اس نے کسی طرح ان کا نیا پتا بھی ڈھونڈ لیا ۔ اس نے چند ہفتے قبل جعلی سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کے...

جاپان کے ساحل پر نمودار ہونے والی لاشوں سے بھری پراسرار کشتیوں کی کہانی.......

  سالوں سے جاپان کے ساحل پر لاشوں سے بھری پراسرار کشتیاں نمودار ہو رہی ہیں اور کوئی نہیں جانتا تھا کہ یہ کہاں سے آتی ہیں اور ان میں موجود لوگ موت کے گھاٹ کیسے اترتے ہیں جن میں سے اکثر کی لاشیں جاپان تک پہنچتے ہڈیوں کا ڈھانچہ رہ جاتی تھیں۔ اب بالآخر اس پراسراریت سے پردہ اٹھ گیا ہے  ۔ دی مرر کے مطابق ابتدائی طور پر خیال کیا جاتا تھا کہ یہ , کشتیاں شمالی کورین ماہی   گیروں کی ہوتی ہیں اور مرنے والے شمالی کوریا کے ماہی گیر، لیکن اب ایک نان;  پرافٹ فشنگ واچ کے ماہرین نے سیٹلائٹس کے ذریعے ان کشتیوں کے روٹس اور دیگر پہلوﺅں پر تحقیق کے بعد بتایا ہے کہ ,  یہ ممکنہ طور پر چینی ماہی گیر ہوتے ہیں , جو انتہائی خستہ حال کشتیوں پر طویل سفر کرکے شمالی کوریا کی  سمندری حدود میں مچھلیاں پکڑنے آتے ہیں , لیکن ان کی کشتیاں اس قابل نہیں ہوتیں کہ,  ہزاروں کلومیٹر کا سفر کر سکیں ; لہٰذا وہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار , ہو کر ان کے  قابو سے باہر ہو جاتی ہیں اور پانی کی رو پر بہتی چلی جاتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ ان کشتیوں کو جاپان کے ساحل تک  پہنچنے میں مہینے لگتے ہیں۔ ...

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے کن 11 کھلاڑیوں کو منتخب کرنا چاہئے؟ راشد لطیف نے نام بتا دئیے............

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان راشد لطیف نے  انگلینڈ کیخلاف 5 اگست سے شروع   ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے   ممکنہ 11 کھلاڑیوں کے نام بتا دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں راشد لطیف نے کہا کہ ” پاکستانی ٹیم 6 بلے بازوں، 3 فاسٹ باﺅلرز اور ایک سپنر یاسر شاہ کیساتھ میدان میں  اترے گی , جبکہ محمد رضوان کو بطور وکٹ کیپر بلے باز شامل کیا جائے گا، شان مسعود بھی میڈیم فاسٹ باﺅلنگ کر سکتے ہیں، لہٰذا انہیں بھی 6 سے 8 اوورز کروانے کیلئے ; استعمال کیا جا سکتا ہے، البتہ ہمارے پاس ابھی ایسا کوئی آل/  راﺅنڈر نہیں جس پر انحصار کیا جا سکے۔“ راشد لطیف نے اپنی ٹیم میں فواد عالم کو بھی شامل کیا ہے جنہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 56.78 کی اوسط کیساتھ 12 ہزار سے زائد رنز بنا رکھے ہیں ,  اور راشد لطیف کا ماننا ہے کہ ان کی موجودگی سے پاکستانی ٹیم کا مڈل آرڈر بہت مضبوط ہو سکتا ہے تاہم باﺅلرز میں انہوں نے سہیل خان کو نہیں چنا۔ ان کا کہنا تھا , شاہین شاہ آفریدی اور محمد عباس   نئے گیند کیساتھ باﺅلنگ کریں گے,  جبکہ نسیم شاہ پرانے گیند سے اپنے ف...

’یہ میرا گھر ہے‘ آدمی کے فریزر میں پولیس والوں کو 2 لاشیں ملیں تو آگے سے اُن سے ایسی بات کہہ دی کہ حیران پریشان رہ گئے.............

برطانوی دارالحکومت لندن میں ایک شخص کے گھر سے پولیس آفیسرز کو دو خواتین کی لاشیں مل گئیں جو فریزر میں رکھی گئی تھیں  ۔ جب پولیس نے گھر کے مالک سے تفتیش کی تو اس نے ایسا جواب دیا کہ سن کر پولیس   والے بھی ہکا بکا رہ گئے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ سال کا ہے ,   جو اب ملزم کو عدالت میں پیش کیے جانے کے  ; بعد منظرعام پر آیا ہے۔ گزشتہ سال پولیس نے 35سالہ ملزم زاہد یونس کے گھر پر چھاپہ ماراتھا  .  جہاں انہیں فریزر سے34سالہ  ہینریٹ سزوکس اور 38سالہ میریکن مصطفی نامی خواتین کی لاشیں مل گئیں۔ رپورٹ کے مطابق پراسیکیوٹرز کی طرف سے عدالت کو بتایا گیا کہ جب پولیس آفیسرز نے ملزم زاہد یونس سے تفتیش کی اورپوچھا کہ یہ لاشیں کہاں سے آئیں تو اس نے جواب دیا کہ ”یہ میرا گھر ہے ,  اور یہ میرا مسئلہ ہے۔“پراسیکیوٹرز کے مطابق ہنگری نژاد ہینریٹ سزوکس نامی   خاتون کو آخری بار 2016ءکے / موسم گرما میں دیکھا گیا تھا، اس کے بعد وہ غائب ہو گئی  ۔ اس کا زاہد یونس کے ساتھ تعلق تھا اور وہ اس کے گھر جاتی رہتی تھی۔ اس کے بعد میریکن مصطفی کا ملزم کے ...

ہاتھ میں سیپارہ سرپر ٹوپی۔۔۔ گیارہ سالہ ناز ولی کو بدفعلی کے بعد قتل کرنے کی ایسی دردناک داستان کے روح کانپ جائے..............

ے راہ روی کا شکار نوجوان معاشرے کے ناسور ہیں، جرائم کا ارتکاب کرنے سے قبل ہی محاسبہ کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔مملکت خدادا دمیں بعض جرائم ایسے سرزد ہوتے ہیں کہ , جنہیں سن کر روح کانپ جاتی ہے، ہر ذی شعور کا یہ دل چاہتا ہے کہ اگر اسکے بس میں ہو تو مجرم کو ایسی عبرت ناک سزا دے ,  جسے دیکھ کر دوسرے منفی دنیا کے مالک جرائم پیشہ افراد کو عبرت حاصل ہو،  پولیس کا کام ملزم کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنا ہے، سزا کا تعین تو عدالتیں کرتی ہیں مگر اس وقت ایسے گھناؤنے جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کے خلاف سپیڈی ٹرائل کر کے عبرتناک سزا دینا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، ویسے بھی جب سے ملک میں سزائے موت کا سلسلہ ختم ہوا ہے،   قتل و غارت گری اور سنگین جرائم میں اضافہ ہوا ہے حتی کہ ہوس کے اندھے بے , راہ روی کا شکار آوارہ گرد بدقماش نوجوان کمسن بچوں، جانوروں اور اپنے ہی عزیز واقارب کو اپنا نشانہ بناتے ہیں۔ قصہ بدکرداری یا بدفعلی پر ہی ختم نہیں ہوتا بلکہ ایسا گھناؤنا فعل سر انجام دینے  کے  بعد راز افشاہونے کے ڈر سے کمسن بچوں کی زندگی کا چراغ بھی گل کر دیتے ہیں مگر یہ نظام قدرت...

اپوزیشن کو میدان سیاست میں"اِن" رہنے کیلئے کیا کرنا پڑے گا؟ ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے ایسی بات کہہ دی کہ حزب اختلاف غصے سے آگ بگولہ ہو جائے گی,.........

ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ , اگر اپوزیشن نے مستقبل میں سیاست کے میدان میں موجود رہنا ہے تو اسے کرپشن سے تائب ہونے کیساتھ ساتھ منفی سیاست سے بھی دوری اختیار کرنا پڑے گی، پاکستان کورونا وائرس کی وباء سے چھٹکارا پانے کے قریب پہنچ گیا ہے ،اس لئے عوام سے اپیل ہے  کہ وہ عید الاضحی کے موقع پراحتیاط کر کے کامیابی کی کوششوں کو مزید تقویت دیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ویڈیو بیان میں ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ اپوزیشن کاسینیٹ میں ہونے والی قانون سازی کے ; مراحل میں شامل ہو ناجمہوریت کی اصل روح ہے اور یہ پورے ملک کی کامیابی ہے، ہم امید کرتے ہیں کہ اپوزیشن مستقبل میں بھی ملک و قوم کے مفاد کو اپنے  سیاسی اور ذاتی مفادات پر مقدم رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ طے ہے   کہ اب کرپشن کے ناسورکو پروان نہیں چڑھنے دیا جائے گا اور حکومت کو اس کے خاتمے کیلئے,  جس حد تک بھی جانا پڑا تو اس سے دریغ نہیں کریں گے ،اگر اپوزیشن نے مستقبل میں سیاست کے میدان میں موجود رہنا ہے تو اسے کرپشن سے تائب ہونے کے;  ساتھ منفی سیاست سے بھی دوری اختیار کرنا پڑے گی،عوام ...

بہت سی عیدیں اور محرم آئیں گے اور چلے جائینگے لیکن۔۔۔ہمایوں اختر خان نے بلاول بھٹو کو مشورہ دیتے ہوئےاپوزیشن کے زخموں پر نمک چھڑک دیا ........

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و  سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر , خان نے کہا ہے کہ , اپوزیشن کی گزشتہ دو سالوں کی کارکردگی دیکھ کر واضح کہا جا سکتا ہے کہ بہت سی عیدیں اور محرم آئیں گے,  اور چلی جائیں گے لیکن ان کی آل پارٹیز کانفرنس نہیں ہو گی،مسلم لیگ (ن) کے ایک لیڈر باہر بیٹھے ہیں اور جو پاکستان میں ہیں وہ گھر سے باہر نکلنے کیلئے تیارنہیں کیا ; ایسےتحریکیں چلتی ہیں،بلاول زرداری کو مشورہ ہےکہ وہ شہبازشریف کی تھپکی پر نہ جائیں , کیونکہ جب وہ پیچھے مڑ کر دیکھیں گے /انہیں کوئی نظر نہیں آئے گا۔ حلقہ این اے 131اور ساہیوال سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنماؤں کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئےہمایوں اختر خان نے کہا کہ , اپوزیشن نے ایف اے ٹی ایف قانون کی منظوری کیلئے   بالغ نظری کا ثبوت دیاہے  , اورپاکستانی قوم نےمل کربھارت کی پاکستان کوبلیک لسٹ میں دھکیلنے  کی کوششوں کے   آگے بند  باندھ دیا ہے۔انہوں نےکہاکہ سیاست ممکنا ت کانام ہے, اورمجھےقوی امید ہےکہاکہ اپوزیشن دیگرمسائل کےحل کیلئے   بھی مذاکرات کی میز   پر واپس آئے گی،نی...

لاہور میں ایک اور بیماری بڑھنے لگی ،والدین کے لیے تشویشناک خبر آگئی............

شہر میں موسم کی تبدیلی کےساتھ ہی اسہال تیزی سے پھیلنے لگا ہے,  اور سرکاری ہسپتالوں میں ڈائیریا کے ایک ہزار مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔  طبی ماہرین کے  مطابق ڈائیریا کے مریضوں میں بچوں کی تعداد زیادہ ہے اور اب تک ڈائیریا کے مرض میں مبتلا 600 بچے مختلف ہسپتالوں میں لائے گئے ہیں۔  انچارج چلڈرن ہسپتال ڈاکٹر ناصر راناکے مطابق صرف چلڈرن ہسپتال کی;  ایمرجنسی میں ڈائیریا میں مبتلا 400 بچے لائے گئے ہیں۔   ڈاکٹر ناصر رانا کا کہنا ہے کہ ڈائیریا سے بچنے کے لیے بچوں کی صفائی کاخاص خیال رکھیں، پینے کے لیے ابلا ہوا پانی استعمال کریں اور روزانہ تازہ کھانا کھائیں۔  ان کا مزید کہنا ہے کہ,  اگر کسی کا پیٹ خراب ہے تو فوری طور پر او آر ایس ; کا استعمال کریں۔

بھارت میں کورونا کی شدت نے پورے ہندوستان کو اپنی لپیٹ میں لےلیا ،گذشتہ 24 گھنٹوں میں کتنے نئے کیسز سامنے آئے؟تشویش ناک خبر آگئی .......

ہندوستان میں کورونا وائرس نے اپنے پنجے گاڑ لئے ہیں , اور عالمی وبا کی پھیلتی ہوئی شدت سےصورتحال انتہائی تشویش ناک ہو گئی ہے ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں بھارت میں کورونا کے 52 ہزار سے , زائد نئے   کیسز سامنے کے بعد متاثرین کی تعداد پندرہ لاکھ 83 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوستان میں کورونا وبا کی صورتحال انتہائی تشویش ناک ہو گئی ہے,  اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 52 ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے ; آنے سے متاثرین کی تعداد 15.83 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق  پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 52123 کیسز  رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد پندرہ لاکھ تراسی ہزار سات سو باون ہو  گئی ہے۔ بھارت میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں775 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں.   جس کے بعد بھارت میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی  تعداد 34 ہزار نو سو اڑسٹھ ہو گئی ہے ۔گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں بھارت میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد  32ہزارپانچ سو تریپن  ہے , جس کے بعد موذی مرض سے نجات حاصل...

دنیا کے وہ ممالک جہاں پر ابھی تک کورونا وائرس نہیں پہنچ سکا.........

 کورونا وائرس لگ بھگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے , مگر اب بھی   کچھ ملک ایسے ہیں , جہاں اس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔انڈیا ٹائمز کے مطابق ان میں سب سے بڑا ملک ترکمانستان ہے۔   باقی ممالک لگ   بھگ جزیروں پر مشتمل بہت چھوٹے ملک ہیں۔ ان میں وینواتو (Vanuatu)، تووالو(Tuvalu)، کیریباتی (Kiribati)، مارشل آئی لینڈز، ناﺅرو (Nauru)، سیموا (Samoa)، پالاﺅ (Palau)،   سولومن آئی لینڈز، تونگا   (Tonga)   اورمیکرونیزیا (Micronesia)  شامل ہیں  ۔ ان ممالک میں تاحال کورونا وائرس کا کوئی ایک بھی کیس سامنے نہیں   آیا اور, جب باقی دنیا کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے لیے جدوجہد کر رہی ہے  ، ایسے میں ان ممالک کی حکومتیں کورونا وائرس کو ملک میں داخل ہونے;  سے روکنے کے لیے کڑے اقدامات کر رہی ہیں۔

خاتون کے دانت میں معمولی درد دماغ کے خطرناک انفیکشن کا باعث بن گئی، تفصیلات جان کر آپ بھی کبھی دانت کے درد کو معمولی نہ لیں..........

 برطانیہ میں ایک خاتون کو دانت میں درد رہنے لگا اور وہ عام لوگوں کی طرح  اسے نظرانداز کرتی رہی,  جس کا نتیجہ ایسا بھیانک نکلا کہ سن کر کوئی بھی    دانت کے درد کو ہلکا نہ لے گا۔  انڈیا ٹائمز کے مطابق اس خاتون کا نام رابیکا ڈیلٹن ہے , جو 4بچوں کی ماں ہے۔  اس کے دانت کا بظاہر  معمولی درد دماغ کی خطرناک انفیکشن میں بدل گیا ,  اور وہ دو بار موت کے منہ میں جاتے بال بال بچی رپورٹ کے مطابق یہ انفیکشن اس قدر خطرناک تھی کہ اس کے دماغ کے ساتھ ساتھ دل اور جگر بھی اس سے شدید متاثر ہوئے اور 5ماہ تک وہ ہسپتال میں زیرعلاج رہی۔ رابیکا کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کا کہنا ہے  کہ , رابیکا کے دانت کے  درد کا سبب بننے والے بیکٹیریا دماغ میں انفیکشن کا بھی سبب بن گئے، جس سے اس کی حالت خراب ہو گئی۔ رابیکا کا کہنا تھا کہ   ”ہسپتال میں گزارے 5  ماہ میری زندگی  کا تاریک ترین وقت ہیں  ۔ اس دوران دو بار میری حالت اتنی بگڑی کہ   مجھے اپنی موت کا یقین; ہو گیا ۔ میں خوش قسمت ہوں کہ آج زندہ ہوں اور دوسروں کو نصیحت کرتی ہوں کہ وہ دان...

سویڈن کی لُنڈ یونیورسٹی اس کے نام کا مذاق اُڑانے والوں سے تنگ آگئی..........

  سویڈن کی ’لُنڈ یونیورسٹی‘   (Lund University)   اپنے نام کا مذاق اڑانے والوں سے تنگ آ گئی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یونیورسٹی کے نام کا مذاق اڑانے والوں میں اکثریت بھارتیوں اور پاکستانیوں کی ہے , جن کی زبان میں یہ نام ایک فحش لفظ ہے اور وہ یونیورسٹی کے فیس بک پیج پر کمنٹس میں اپنے ; دوستوں کو ٹیگ کرتے اور یونیورسٹی کے نام کا تمسخر اڑاتے ہیں۔ ان لوگوں سے تنگ آ کر بالآخر یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے فیس بک پیج پر ایک پوسٹ کی گئی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ   ”ہماری یونیورسٹی دنیا کی100اعلیٰ ترین یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے  ۔ ہم نے یہ پیج دنیا بھر کے طالب علموں کے سوالات کے جواب دینے اور ان کی رہنمائی ; کرنے کے لیے بنایا ہے۔ ہماری یونیورسٹی کے نام کا مطلب آپ کی مقامی زبان میں کچھ اور ہو سکتا ہے , اور وہ مضحکہ خیز بھی ہو سکتا ہے۔ ہزاروں ایسے الفاظ ہیں , جن کے مطالب مختلف زبانوں میں مختلف ہوتے ہیں۔ حقیقت میں ’لُنڈ‘ جنوبی سویڈن کے ایک قدیم قصبے کا نام ہے،   جس کے معنی ’سرسبز علاقہ‘ کے ہیں اور یہ لفظ سویڈش    زبان میں بالکل مختلف طریقے ...

ایک کروڑ نوکریاں دینے والو ہمیں 2 کروڑ گالیاں۔۔۔راجہ پرویز اشرف نے ایسی بات کہہ دی کہ وزیراعظم عمران خان کی پریشانی کی کوئی حد نہ رہے گی......

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے  کہا ہےکہ , وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  یہ بات ظاہر کرنے کی کوشش کی حکومت میں بیٹھے لوگ ایماندار اور اپوزیشن میں بیٹھے لوگ کرپٹ ہیں،  ہم کہتے ہیں احتساب ہر شخص کا ہونا چاہیے اس کی ایک شرط ہے,  کہ وہ سب کا ہو ، سیاست کو گالی بنا دیا گیا ہے، حکومت کا کام;  تماشا لگانے کی بجائے , عوام کو ڈلیور کرنا ہوتا ہے، ایک کروڑ نوکریاں دینے والو ہمیں 2 کروڑ گالیاں   دیدو مگر کچھ نہیں تو 10 ہزار نوکریاں تو دے دو۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ وزیر خارجہ نے کل ڈیڑھ گھنٹہ تقریر کی ہم نے خاموشی سے ان کی تقریر سنی،میں ذمہ داری سے بات کر رہا ہوں , کہ ڈیڑھ گھنٹے کی تقریر کا لبِ لباب  یہ تھا کہ اپوزیشن کرپٹ ہے اور اپوزیشن چاہتی ہے کہ نیب قانون تبدیل ہو جائے،وزیر خارجہ نے یہ بات ظاہر کرنے کی کوشش کی کہ حکومت میں بیٹھے لوگ ایماندار اور اپوزیشن میں بیٹھے لوگ کرپٹ ہیں،ہم کہتے ہیں احتساب  ہر شخص کا ہونا چاہیے اس کی ایک شرط ہے کہ وہ س...

مراد سعید نے ایک بار پھر اپوزیشن کی دم پر پاؤں رکھ دیا ،قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر کی دھواں دار تقریر نے حزب اختلاف کے چھکے چھڑا دیئے ........

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ , اپوزیشن پارلیمنٹ کو اپنی کرپشن چھپانے کے لیے استعمال کرتی ہے ،اگر شاہ محمود جواب دینا چاہتے ہیں . تو سننے کی ہمت کیوں نہیں؟ حقائق یہ ہیں کہ پاکستان انکی وجہ سے گرے لسٹ میں گیا،پاکستان اِن کی منی لانڈرنگ اور لوٹ کھسوٹ سے گرے لسٹ میں آیا، اِنہیں این آر او نہیں ملے گا، سارے کے سارے نیب زدہ ہیں  ،زرداری کے جے آئی ٹی کیس کو استثنیٰ نہیں دیں گے،جتنامرضی شور کرلیں ; کسی کوبھی این آر او نہیں ملے،کسی کو بھی معاف نہیں کریں گے،انشاء اللہ احتساب ضرور ہوگا تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے,  وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا تھا کہ,  اپوزیشن پارلیمنٹ کو اپنی کرپشن چھپانے کے  لیے استعمال کرتی ہے،رمضان شوگر مل اور انکے باقی کیسز نہیں معاف کریں گے، ریمنڈڈیوس کو این آر او کس نے دیا؟ یہ امریکہ سے ڈومور کی پرچی لے کر آتے تھے،آج وزیراعظم کشمیر کے سفیر ہیں،کہا گیا کہ رکن اسمبلی نے ملک کو لوٹا ہو تو معاف کردیں، ہم نہیں کریں گے،ہم پاکستان کے گرے سے وائٹ لسٹ میں لانیکی قانون سازی کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ , شوگر انکوائری میں عمران...

کورونا وائرس کتنے برس سے چمگادڑوں میں موجود ہے؟ جان کر آپ کو بھی گھبرانا پڑ جائے گا.......

 کورونا وائرس کے متعلق یہ معلوم ہو چکا ہے کہ , یہ کسی تیسرے جانور کے ذریعے چمگادڑ سے انسانوں کو لاحق ہوا۔ اس تیسرے جانور کے بارے میں حتمی طور پر تاحال کوئی نہیں جانتا لیکن اب نئی تحقیق میں امریکی سائنسدانوں نے یہ ہولناک انکشاف کر دیا ہے کہ چمگادڑوں میں کورونا وائرس گزشتہ 70سال سے موجود ہے۔ 1948ءمیں پہلی بار یہ وائرس;  چمگادڑوں کی قسم’ہارس شو‘  (Horseshoe)  میں پیدا ہوا اور تب سے چمگادڑوں میں گردش کر رہا ہے اور پنپ رہا ہے۔ اس تحقیق کے نتائج میں پنسلوانیا سٹیٹ;  یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس خطرے کا اظہار کیا ہے کہ ممکنہ طور پر کورونا وائرس کی کئی اقسام ہو سکتی ہیں جو چمگادڑوں میں موجود ہیں اور کسی بھی وقت انسانوں کو لاحق ہو سکتی ہیں۔ پہلے کہا گیا کہ یہ وائرس چمگادڑ سے سانپ میں منتقل ہوا اور ووہان میں اس سانپ کا گوشت کھانے سے انسانوں کو منتقل ہو گیا۔   پھر اس تیسرے درمیانی جانور کے   طور پر پینگولین کا نام بھی لیا گیا ,    تاہم اس تحقیق میں سائنسدانوں نے واضح کر دیا ہے,  کہ کورونا وائرس چمگادڑ سے پینگولین کے ذریعے انسانوں کو منتق...

وہ ویب سائٹ جہاں پر نوجوان لڑکیاں اپنے جسم فروخت کرتی ہیں، انتہائی افسوسناک حقیقت سامنے آگئی..........

 ’اونلی فینز‘   (OnlyFans)  نامی ویب سائٹ بنانے کا مقصد تو ویب سائٹ انتظامیہ کے بقول کچھ اور تھا لیکن اب اس ویب سائٹ کے ذریعے نوعمر لڑکیاں اپنا جسم فروخت کر رہی ہیں اور اس کے ذریعے آمدنی کمانے کی کوشش کر رہی ہیں  ، جن کا خیال ہے کہ اس ویب سائٹ پر پوسٹ کی گئی ان کی برہنہ اور نیم برہنہ تصاویر اور ویڈیوز محفوظ ہیں لیکن اب اس حوالے سے تشویشناک انکشاف سامنے آ گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق اونلی فینز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ , یہ ویب سائٹ اداکاروں، گلوکاروں اور دیگر فنون میں مہارت رکھنے   والوں کے لیے بنائی گئی تھی۔ اس کا مقصد یہ تھا کہ   , اگر لوگ ان فنکاروں   کے واقعی فین ہیں , تو ان کا کام دیکھنے کے عوض ماہانہ فیس ادا کریں۔ تاہم اب اس ویب سائٹ پر لڑکیاں اپنی تصاویر اور ویڈیوز بھی پوسٹ کر رہی ہیں اور رقم کما رہی ہیں۔ ان لڑکیوں کے پوسٹ کیے گئے مواد کے بارے میں ’ناٹ یور پورن‘ نامی کیمپین گروپ کی بانی کیٹ ایساکس کا کہنا ہے کہ , ”لڑکیوں کی قابل اعتراض ویڈیوز اور تصاویر اونلی فینز سے لیک ہو کر فحش فلموں کی ویب ; سائٹس پر پوسٹ ہو رہی ہیں۔ فی ال...

دو ماہ میں اب تک بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کی تعداد کتنی ہے؟حکومت نے اعدادوشمار پیش کردیئے........

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور پارلیمانی سیکرٹری خارجہ عندلیب عباس نے کہا ہے کہ بیرون ممالک سے ڈھائی لاکھ پاکستانی دو ماہ میں پاکستان واپس پہنچے،ایران سے 8 ہزار 4 سو 65 پاکستانیوں کو واپس لایا گیا،  ایران میں کورونا کی دوسری لہر آئی ہے، پاکستان اپنی بہترین  کارکردگی کی وجہ ہے.  دنیا کے4 بہترین ممالک میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایک سوال کے جواب میں پارلیمانی سیکرٹری خارجہ عندلیب عباس نے کہا کہ ڈھائی لاکھ پاکستانی دو ماہ میں پاکستان واپس پہنچے، ایران میں کورونا کی دوسری لہر آئی ہے  ، مشہد اور قم کے علاقے بند کر دیے ہیں، انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق پاکستان کو کرونا صورتحال پر سراہا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ,  بارڈر پر ایس او پیز اب تبدیل ہو گئی ہیں ،ایران کیساتھ ساری سہولیات موجود ہیں،زائرین کی پہلے والی صورتحال کو زیر بحث لا کر ٹھیک کیا گیا،ایران سے 8 ہزار 4 سو 65 پاکستانیوں کو واپس لایا گیا، کورونا کی وجہ سے ایئرلائنز بند تھیں، ہم نے ; ایران سے ایک ہفتے کا وقت مانگا تھا تاہم,  ایران نے بارڈر کھول کر پاکستانیوں کو واپ...

پی سی بی کی سابق کھلاڑیوں کو ایک بار پھر میدان میں آنے کی دعوت، شاندار کام کر دیا..........

 پاکستان کرکٹ بورڈ   (پی سی بی)   نے سابق کھلاڑیوں کوایک بار پھر میدان میں آنے کی دعوت دیدی ہے,  اور ریٹائرڈ کھلاڑیوں کیلئے امپائرز اور میچ ریفریز کے کردار میں روزگار کا موقع اور ڈومیسٹک کرکٹ میں میچ آفیشلز کی ذمہ داریاں نبھانے کیساتھ ساتھ انہیں ; بین الاقوامی سطح پر اپنی مہارت دکھانے کا ایک واضح راستہ فراہم کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی اس سلسلے میں   سابق کھلاڑیوں کی میچ آفیشلز سمیت مختلف رولز میں ڈومیسٹک سیزن 21-2020ءمیں شمولیت پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے۔   پی سی بی ریٹائرڈ کھلاڑیوں   کیلئے امپائرز اور میچ ریفریز کے کردار میں روزگار کا موقع اور ڈومیسٹک کرکٹ    میں میچ آفیشلز کی ذمہ داریاں نبھانے کیساتھ ساتھ انہیں بین الاقوامی سطح پر اپنی مہارت دکھانے کا ایک واضح راستہ بھی فراہم کررہا ہے۔ فی الحال انٹرنیشنل کرکٹ کونسل   (آئی سی سی)   کے ایلیٹ پینل برائے میچ آفیشلزمیں علیم ڈار ہی واحد پاکستانی ہیں اور انہیں بین الاقوامی سطح پر بہت قابل احترام اور معتبر امپائر سمجھا جاتا ہے، احسن رضا، شو...

5 خواتین ٹک ٹاک سٹارز کو کم کپڑے پہن کر ویڈیوز بنانے پر قید کی سزا سنادی گئی.............

اسلامی ملک مصر میں کم کپڑے پہن کر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والی 5 لڑکیوں کو 2، 2 سال قید اور 3 لاکھ مصری,  پاؤنڈ جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق عدالت کی جانب سے ٹک ٹاک سٹارز حنین حسام، مواد اور الادھم  کو 2 ، 2 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے، ان تینوں نے ایک ساتھ ایک ویڈیو بنائی تھی ,. جس کے حوالے سے کئی لوگوں نے پولیس کو شکایت کی تھی۔ حنین حسام کو اپریل میں گرفتار کرلیا گیا تھا، انہوں نے اپنی ایک ٹک ٹاک ویڈیو کے ذریعے لڑکیوں کو پیسے کمانے کا طریقہ بتایا تھا۔ پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ,   وہ نوجوان لڑکیوں کو جسم فروشی کی طرف مائل کر رہی تھیں ۔ عدالت نے مجموعی طور پر 5 ٹک ٹاک  سٹارز کو معاشرے کی;  اقدار اور   روایات پامال کرنے اور نازیبا ویڈیوز سے عوامی جذبات مجروح کرنے کے ; جرم میں سزا سنائی ہے۔

ڈاکٹر نے آدمی کی ناک سے جونک نکال لی، کتنے عرصے سے وہاں رہ رہی تھی؟ جان کر یقین کرنا مشکل...............

چین میں ایک آدمی ناک میں تکلیف کی شکایت کے ساتھ ہسپتال گیا,  جہاں ڈاکٹروں نے اس کی ناک سے جونک نکال     لی جو اتنے دن سے وہاں رہ رہی تھی کہ    , سن کر یقین کرنا مشکل ہو جائے ۔ میل آن لائن   کے مطابق ژو نامی اس شخص نے دو ہفتے قبل ایک ندی  سے آلودہ پانی پیا تھا  ۔ اس دوران اس نے اپنی ناک میں بھی   پانی ڈالا اور یہ جونک ناک میں چلی گئی۔ دو ہفتے سے جونک اس کی ناک میں چمٹی ہوئی تھی , اور اس کے لیے شدید   تکلیف کا سبب بنی ہوئی تھی  ۔  چینی صوبے ینان کے شہر پوئر کے رہائشی  اس شخص کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ , اس 57سالہ مریض کے  ناک سے نکلنے والی جونک کا سائز 3سینٹی میٹر تھا ۔ ڈاکٹروں کے مطابق جونک     اپنے وزن سے  5گنا زیادہ خون چوستی ہیں , لیکن ان کا سائز زیادہ تیزی سے نہیںبڑھتا ۔ جونک کے ناک سے ' نکلتے ہی مریض کی ; تکلیف رفع ہو گئی۔

اگر آپ یا آپ کی بیگم کو بہت زیادہ سیلفیاں لینے کا شوق ہے تو یہ انتہائی خطرناک خبر ضرور پڑھ لیں....................

 اگر آپ یا آپ کے خاندان میں کسی کو بہت زیادہ سیلفیاں لینے کا شوق ہے ,  تو آپ کو اس حوالے سے فکرمند ہونے کی ضرورت ہے کیونکہ بھارتی اور برطانوی ماہرین نے ایک مشترکہ تحقیق میں اس حوالے سے خوفناک انکشاف کر دیا ہے  ۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق نوٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی برطانیہ ,    اور تھیاگاراجر سکول آف مینجمنٹ تامل ناڈو، بھارت کے ماہرین نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ,   بہت زیادہ سیلفیاں لینے کا شوق ایک حقیقی ذہنی بیماری بھی ہو سکتا ہے , جس کا علاج کروانا ضروری ہوتا ہے\ رپورٹ کے مطابق قبل ازمیں امریکی سائیکائٹرک ایسوسی ایشن کے ماہرین بھی سیلفیوں کے جنون کو باقاعدہ ذہنی بیماری قرار دے چکے ہیں   ۔ انہوں نے اس بیماری کو سیلفٹس بی ہیویئر سکیل  (Selfitis Behaviour Scale), کا نام دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ یہ قابل علاج ذہنی عارضہ ہے۔ جو شخص بھی جنون کی حد تک سیلفیاں بنانے کا شوقین ہے اسے اس کا علاج کروانا چاہیے  ۔ ماہرین کے   مطابق یہ ذہنی عارضے ہی کی وجہ سے ہے کہ  ,  سیلفی کے شوق میں لوگ ایسی پرخطر جگہوں پر پہنچ جاتے ہیں کہ , بس...

’اس قبرستان سے عورت کے رونے کی آوازیں آتی ہیں، وہ لال دلہن ہے‘ معروف ترین قبرستان سے جڑی وہ کہانیاں جو رونگٹے کھڑے کردیں...........

سندھ کے شہر ٹھٹھہ کا مکلی قبرستان قدیم اور دنیا کے بڑے قبرستانوں  میں سے ایک ہے۔ اس کا رقبہ 10کلومیٹر پر محیط ہے اور یہاں لاکھوں قبریں ہیں۔ یہ قبرستان 400سال پرانا ہے۔ 1981ءمیں اسے یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج میں شامل کر لیا گیا تھا ۔ اس کے متعلق مقامی لوگ ایسی خوفناک کہانیاں سناتے ہیں کہ سن کر ہی رونگٹے کھڑے ہو جائیں۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘;  کے مطابق ان میں سے ایک کہانی یہ سنائی جاتی ہے کہ کئی مقامی لوگوں نے اس قبرستان میں ایک ’سرخ دلہن‘ کو دیکھا ہے۔ اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ بہت بلند آواز میں روتی ہے  ۔ آدھی رات کو اس کے رونے کی آواز اور بھی بلند ہو جاتی ہے۔ کئی مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ قبرستان کے ایک گارڈ نے ایک یہ کہانی بھی سنائی ہے کہ انہوں نے ایک قبر سے ایک بچے کو نکلتے دیکھا ہے۔ یہ بچہ قبر سے اٹھتا ہے اور دیکھتے ہی , دیکھتے بوڑھا آدمی بن کر نظروں سے غائب ہو جاتا ہے۔ یہ سب کچھ محض چند سیکنڈز میں رونما ہو جاتا ہے۔مقامی لوگ ایک کہانی یہ بھی سناتے ہیں کہ اس قبرستان میں بچوں کے کھیلنے اور شور مچانے   کی آوازیں بھی آتی ہیں۔ ایک گارڈ کا کہنا ہے کہ , قبرستان کی دیواریں,...

’اس میں کوئی برائی نہیں‘ وہ ڈاکٹر جس کا جسم دیکھ کر مریضوں کو یقین نہیں آتا کہ وہ ڈاکٹر ہے...........

 کسی بھی ڈاکٹر کے پہناوے کو دیکھ کر ہی لوگ سمجھ جاتے ہیں کہ , وہ ڈاکٹر ہے لیکن برطانیہ میں ایک نوعمر خاتون ڈاکٹر ایسا لباس پہن کر کام پر جاتی ہے . کہ کوئی اسے ڈاکٹر سمجھتا ہی نہیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ ڈاکٹر سارا جینی ہے,   جس کی شکل و صورت اور لباس ’بکنی‘ ماڈلز جیسا ہوتا ہے۔ اس نے اپنے پورے جسم پر ٹیٹو بنوا رکھے ہیں , اوران کی نمائش کی غرض سے انتہائی مختصر لباس پہن کر ہسپتال پہنچ جاتی ہے۔ ڈاکٹر سارا سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہے  ۔ انسٹاگرا م پر اسے 1لاکھ سے   زائد لوگوں نے فالو کر رکھا ہے۔ اس پر لوگ تنقید بھی کرتے ہیں کہ,   ایک ڈاکٹر کو ایسا لباس نہیں پہننا چاہیے لیکن ڈاکٹر سارا کا کہنا ہے کہ,  اس میں کوئی برائی نہیں ہے۔ گزشتہ دنوں اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں اس نے اپنے ہم پیشہ لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ”خواتین سرجنز، ڈاکٹرز، نرسز اور تمام ہیلتھ کیئر پروفیشنلز، ہم لوگ کام پر بکنی پہن کر بھی جا سکتے ہیں۔     اس میں کوئی برائی نہیں ہے۔ اس سے ہماری صلاحیتوں   پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔    ہم جو چاہیں پہن...

خاتون کے گھر کی تلاشی لیتے ہوئے پولیس والوں کو الماری میں اس کا سابقہ بوائے فرینڈ چھپا مل گیا، کیا کر رہا تھا؟ جان کر کوئی بھی پریشان ہوجائے.......

)برطانیہ میں ایک گھر کی تلاشی لیتے ہوئے پولیس آفیسرز کو الماری میں چھپا ہوا اس خاتون کا سابق بوائے فرینڈ مل گیا۔ جب اس سے الماری میں چھپنے کا سبب پوچھا گیا تو اس نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر آدمی پریشان ہو جائے  ۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 38سالہ ڈیرن النگٹن نامی اس شخص کے خلاف اس کی سابق ; محبوبہ نے عدالت سے رجوع کیا تھا کیونکہ وہ خاتون کے تعلق ختم کرنے کے'  باوجود اس کا پیچھا کر رہا تھا,  اور اسے ہراساں کر رہا تھا۔ عدالت کی طرف سے ڈیرن کو رواں سال مارچ میں حکم دیا گیا تھا کہ,  وہ 5سال تک اس علاقے میں داخل نہ ہو,  جہاں اس خاتون کی رہائش ہے۔ گزشتہ دنوں پولیس کو ایک اجنبی فون کال موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ ڈیرن عدالت حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس خاتون کے رہائشی علاقے میں داخل ہو چکا ہے۔ پولیس آفیسرز اس خاتون کے گھر پہنچ گئے,  لیکن خاتون نے کہا کہ , ڈیرن اس کے گھر نہیں آیا۔ اس پر پولیس آفیسرز نے گھر کی  تلاشی لینے کو کہا جس,  کی خاتون نے اجازت دے دی۔   جب آفیسرز گھر کی تلاشی لے رہے تھے تو ڈیرن ایک الماری میں چھپا ہوا مل گیا۔   اس نے...

عثمان خالد بٹ نے اپنی شادی کروانے کے لیے اداکار عثمان مختار سے مدد مانگ لی.............

 گزشتہ ہفتے اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کی شادی کا   چرچا سوشل میڈیا پر رہا اور اس چرچے میں اداکار عثمان مختار کا نام بھی آیا۔ ان کے متعلق کہا , جانے لگا کہ وہ جس لڑکی کے ساتھ بھی ڈرامے میں کام کرتے ہیں اس کی شادی ہو جاتی ہے۔ اس بات کو لے کر عثمان مختار کا بہت کچھ ٹھٹھہ لگایا گیا اور اب اداکار عثمان خالد بٹ بھی عثمان مختار کا ;  ٹھٹھہ لگانے والوں میں شامل ہو گئے ہیں۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق عثمان خالد بٹ نے سوشل میڈیا کے ذریعے عثمان مختار سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کی شادی کروان  ے میں بھی مدد کریں۔اپنی ایک ٹویٹ میں عثمان خالد بٹ نے عثمان مختار کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ”عثمان بھائی، میرے ساتھ بھی کسی ڈرامے میں آ جاﺅ، تاکہ میری بھی شادی ہو سکے۔“واضح رہے کہ عثمان مختار نے اس سے قبل ایک ڈرامے,   میں نیمل خاورکے ساتھ کام کیا تھا، جس کے فوری   بعد اس کی شادی ہو گئی اور اگلے ڈرامے میں سارا خان کے ساتھ کام کیا ,  اور اس کی شادی ہو گئی  ۔ اس پر سوشل میڈیا صارفین نے;  ہلچل مچادی کہ ”یہ بندہ , جس لڑکی کے ساتھ ڈرامے میں کام ...

اور اب اسلامی گدّا متعارف کروادیا گیا، پاکستانی کمپنی کی نئی پیشکش دیکھ کر شہری حیران پریشان رہ گئے .........

 گدے بنانے والی ایک کمپنی نے ایسا ’اسلامی گدا‘ متعارف کروا دیا ہے کہ,  جس نے بھی اس کے بارے میں سنا، سوچتا رہ گیا۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق اس کمپنی کی طرف سے اپنی اس نئی پراڈکٹ کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ گدا سائنسی طور پر تیار کیا گیا ہے,  اور اسے اسلامی اصولوں کے مطابق ہر جسم کے تناسب سے متوازن بنایا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر دیئے گئے ,   اشتہار میں کمپنی نے بتایا ہے کہ اس نے یہ میٹرس ’سپر پریشر پی یو فوم ٹیکنالوجی‘ کے ذریعے تیار کیا ہے۔ اس سے آگے اس گدے کے خواص بیان کیے گئے ہیں کہ وہ کتنا , باﺅنس کرتا ہے اور کتنی نمی جذب کر سکتا ہے وغیرہ وغیرہ۔   اگلے پیرا گراف میں کمپنی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ یہ گدا پہلا اسلامی گدا ہے جو ان لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے جو اسلامی طریقے سے پشت کے بل یا سیدھی طرف کروٹ بدل کر سوتے ہیں۔ میڈیکل سائنس بھی ہمیں بتاتی ہے کہ سونے کی یہی دو پوزیشنز سب سے بہتر ہیں۔ کمپنی کی طرف سے اس گدے کی;  قیمت 17ہزار روپے بتائی گئی ہے,   اور صارفین اس پورے اشتہار کو پڑھنے کے بعد یہ تلاش کرنے کی کوشش کر رہے   ہیں . کہ ...

پاکستان اور عمرا ن خان اکٹھے نہیں چل سکتے :شہباز شریف .............

مسلم لیگ  [ن] کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ,  پاکستان اورعمران خان اکٹھے نہیں چل سکتے، جتنی جلدی ہوحکومت سے جان چھڑائی جائے۔  بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد مشترکہ میڈ یا ٹاک کرتے ہوئے انہوں نے     کہا ہے کہ , حکومت نے2سال میں معیشت کوبے پناہ نقصان پہنچایا، معیشت کونقصان پہنچانے کی 70سال میں مثال نہیں ملتی، کوروناکے باعث دنیامیں اشیاکی قیمتیں کم ہوئیں،پاکستان میں اشیاکی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں،    حکومت کے پاس مہنگائی کا کوئی جواب نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ملک میں گندم کابحران پیداہوچکاہے، وزیرزراعت کہتے ہیں سمجھ نہیں آرہی گندم کہاں گئی۔انہوں نے کہا , کہ قانون سازی پربات چیت کے لیے بھیک نہیں مانگ رہے  ،ہمیں حکومت سے کوئی ریلیف نہیں چاہیے ; لیکن گزشتہ دو سال N   میں نیب نیازی گٹھ جوڑ کارروائی کو پوری دنیا نے دیکھا، بی آرٹی میں ; اربوں کے گھپلوں پرکوئی پوچھنے والانہیں۔

بیوی کے ہاتھوں جھاڑو سے پٹائی ، شوہر نے شرم کے مارے خود کشی کرلی ............

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک شخص نے بیوی ,  اور ساس کے ہاتھوں جھاڑو سے پٹائی سے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع علی پور دوار میں مبینہ طور   پر بیوی اور ساس نے مل کر 45 سالہ شخص کی جھاڑو سے چھترول کردی  ۔ اپنی بے عزتی پر وہ اتنا دلبرداشتہ ہوا کہ اس نے گھر میں پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ خود کشی کرنے والے   شوہر کی ماں نے اپنی سمدھن اور,  بہو کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرادی۔ ساس کا کہنا ہے کہ , اس کا بیٹا سومترافسر اپنی بیٹی کو  دیکھنے کیلئے سسرال گیا تھا جہاں اس کی بیوی;  اور ساس نے مل کر اس کی چھترول کی۔ گھر واپسی پر اس نے اپنی ماں کو ساری کہانی سنائی اور خود کو بیڈ روم میں بند کرلیا، بعد . ازاں اس کی لاش چھت سے لٹکتی ہوئی ملی۔

20 لاکھ روپے کے جوگرز، نائیک کے ان جوتوں میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ اتنے مہنگے؟ جان کر آپ اپنا سر پکڑ لیں گے ............................

 معروف کمپنی نائیک کے جوگرز کا ایک ایک جوڑا 20، 20لاکھ روپے سے بھی مہنگا فروخت ہو رہا ہے,  اور وہ بھی سیکنڈ ہینڈ۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اس جوتے میں ایسی کیا خاص بات ہے؟    جب آپ کو یہ خاص بات بتائی جائے گی تو  آپ سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق   ان جوگرز کا نام ’ایئرڈیور‘ (Air Dior)رکھا گیا تھا جو رواں سال جون میں مارکیٹ میں متعارف , کروائے گئے۔ یہ جوگرز نائیک نے کرسٹیان ڈیور کے ساتھ اشتراک سے تیار کیے تھے اور ان کے صرف 8ہزار جوڑے ہی تیارکیے گئے تھے۔  /  ان جوگرز کو رواں سال کے آغاز میں متعارف کروایا جانا تھا , لیکن کورونا وائرس کی وباءکی وجہ سے اس میں تاخیر ہوئی اور بالآخر جون میں متعارف کروائے گئے تاہم کمپنی کی طرف سے کچھ بڑی شخصیات کو یہ جوتے خریدنے کے براہ راست دعوت نامے دیئے گئے , جن میں امریکی ; ماڈل و اداکارہ کیلی جینر بھی شامل تھیں۔  ان شخصیات کو یہ جوگرز پہلے ہی مل گئے۔ کیلی جینر نے ان جوگرز کے ساتھ اپنی  تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کر دیں۔ کیلی جینر کے یہ تصاویر پوسٹ کرنے کی دیر تھی کہ یہ جوگرز خریدنے کے خواہش م...

پیسے نہ دینے کا الزام، سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بعد بالآخر جویریہ سعود نے بھی جواب دے دیا...........

 گزشتہ ہفتے اداکارہ سلمیٰ ظفر نے اداکار سعود اور ان کی اہلیہ جویریہ سعود پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنے پروڈکشن ہاﺅس کے ساتھ کام کرنے والے اداکاروں کا مالی استحصال کرتے ہیں  ۔ اب اس الزام کے جواب کے ساتھ جویریہ سعود بھی سامنے آ گئی ہیں۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق سلمیٰ ظفر نے کہا تھا کہ ”میں نے کئی سال سعود اور , جویریہ کے پروڈکشن ہاﺅس کے ساتھ کام کیا، جس کا معاوضہ انہوں نے آج تک مجھے نہیں دیا۔ “ سلمیٰ ظفر کے اس الزام کے   بعد انٹرنیٹ پر صارفین نے سعود اور جویریہ کو کڑی   تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا اور ان کی سوشل میڈیا پوسٹس پر کمنٹس,  میں انہیں ’چور‘ اور ’گھٹیا‘ سمیت   نجانے کیا کچھ کہنے لگے۔ اس تنقید کے بعد جویریہ سعودنے کہا ہے کہ ”ہم نے سلمیٰ ظفر کو تمام ادائیگی پیشگی کر دی تھی , اور اس کا ایک روپیہ بھی ہم پر واجب الادا نہیں ہے۔    اگر ہم نے اسے رقم ادا نہیں کی ہوتی تو اسے ہمارے پراجیکٹس بہت پہلے چھوڑ دینے چاہئیں تھے، حالانکہ اس نے ہمارے ساتھ 7سال تک کام کیا ہے۔ اصل معاملہ یہ ہے کہ سلمیٰ ظفر نے ہمیں ایک کا...

بھارت میں جنسی درندے نے کتے کو زیادتی کانشانہ بنا ڈالا...........

بھارت میں چالیس سالہ جنسی درندے نے آوارہ کتے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،جانوروں کے حقوق کی سرگرم کارکن ادیتی نائر کی شکایت کے بعد ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ۔مہاراشٹرا کے علاقے واگلے سٹیٹ کے قریب ملزم نے کتے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔پولیس کے مطابق ، ملزم واگلے اسٹیٹ کی روڈ نمبر 16 میں رہتا ہے ۔  کتوں   کو باقاعدگی سے کھانا کھلانے والے کچھ لڑکوں نے منگل کو جنسی درندے   کو کتے کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے دیکھا  ۔ انہوں نے فوری طور پرادیتی نائر کو گھناونے جرم سے آگاہ کیا۔ اس کے بعد انہوں نے مقامی   پولیس کو اس جرم کی اطلاع دی۔ ادیتی نائر نے بتایا کہ , پولیس ابتدائی طور پر ملزم کے خلاف مقدمہ    درج کرنے    میں "ہچکچاہٹ" کا مظاہرہ کر رہی تھی  ,  جس کے بعد اس نے تھانہ   پولیس کمشنر  وویک پھنسالکر سے رابطہ کیا   ۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بدھ کے  روز  ، پولیس نے آئی پی سی سیکشن 377    (غیر فطری جنسی)    اور جانوروں سے بچاو کے لئے جانوروں سے بچنے کے ایکٹ 1960 کے سیکشن...

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جمشید دستی کے خلاف مقدمہ درج........

 کرونا وائرس کے حوالے سے حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر عوامی راج پارٹی کے سربراہ   جمشید  دستی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔  مظفرگڑھ کے علاقے خانگڑھ میں گزشتہ روز ڈاکٹر رشید احمد نامی امیدوار نے عوامی راج پارٹی میں شمولیت کے لیے سیاسی اجتماع منعقد کیا تھا۔ پولیس کے مطابق سیاسی اجتماع,  میں جمشید دستی اور پارٹی قائدین سمیت 300 افراد بھی شریک تھے۔ پولیس نے عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی، 4 پارٹی  رہنماوں سمیت تقریب میں موجود 300 افراد کیخلاف تھانہ,  خانگڑھ میں مقدمہ     درج کرلیا۔  مقدمے کے متن کے مطابق سیاسی اجتماع منعقد کرکے   لوگوں کی جانوں   کو خطرے میں ڈالا گیا۔

"میری اور ٹیم سرعام کی جان کو خطرہ ہے مدد کرو" اقرار الحسن نے دردمندانہ اپیل کردی.........

اینکر پرسن اقرار الحسن نے کہا ہے کہ انہیں اور ان کی ٹیم سرعام کو جان کا خطرہ ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں اقرار الحسن نے کہا کہ ان کی اور اور ٹیم سرِعام کی جان خطرے میں ہے اور ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ ہمارے ایک کارکن کو تشدد کر کے قتل کرے کی نیت سےاغواء کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج   بھی موجود ہے۔ اس خطرے کے بیک گراؤنڈ کے بارے میں بات کرتے ہوئے , اقرار الحسن نے بتایا کہ تین سال پہلے انہوں نے رینجرز   کے ساتھ کارروائی کر کے ایک جعلی ڈی ایس پی اور اس کے گینگ کے اغواء برائے تاوان کے اڈے سے ہاتھ پیر   بندھی لڑکیوں کو بازیاب کروایا تھا ۔ بعدازاں معلوم ہو کہ , یہ جعلی ڈی   ایس پی قتل کے تین مقدمات میں مطلوب ہے، پولیس نے ان مقدمات میں بھی اس کی گرفتاری ڈال کر عدالت میں پیش کیا لیکن اس ملک کے نظام انصاف کو   سلام کہ تین سال بعد یہ رہا ہو گیا۔ اقرار الحسن کے مطابق جعلی ڈی ایس پی نے رہا ہوتے , ہی ان کی ٹیم کے اُس کارکن کو اغواء کرنے کی کوشش کی , جس نے ہمیں اس قاتل ڈی ایس پی کے بارے میں بتایا تھا اور اب یہ اور اس کا گینگ ہماری جان کے درپے ہے۔ اینکر پرسن...

کراچی میں فوج طلب کرنے کا مطالبہ ..........

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان خان نے وزیراعظم عمران خان سے کہا ہے کہ,  وہ کراچی میں ریسکیو کرنے کے لیے پاک فوج کو ہدایات دیں۔انہوں نے پاک فوج سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ کراچی کے شہریوں کو بچانے کے لیے آگے آئے۔خرم شیر زمان نے کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے.  کہا کہ وزیر بلدیات صرف دو دن میں بری طرح ناکام ثابت ہوئے ہیں ،افسوسناک امر ہے , کہ کراچی بارش میں ڈوب چکا ہے لیکن سید ناصر حسین شاہ سب اچھا ہے، کا رٹا لگا رہے ہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ , موجودہ صورتحال میں سب  اچھا ہے، کی رٹ لگانے والے حکمران ; کراچی دشمنی کا فرض ادا کررہے ہیں۔

لاہور کی تمام مارکیٹیں اور بازار بند ہو گئے ///...................

 پنجاب حکومت کی جانب سے 5 اگست تک; مکمل لاک ڈاﺅن کے اعلان کے بعد آج شام 7 بجے کے بعد لاہور کی تمام مارکیٹیں اور بازار بند کر دئیے گئے ہیں . جو اب 5  اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاک ڈاﺅن کے حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام کاروباری مراکز پانچ اگست تک بند رہیں گے   ، ریٹیل شاپس، شاپنگ پلازہ اور مارکیٹیں بند رہیں گے,  تاہم ہوٹلز سے ٹیک اوے اور ہوم ڈلیوری کی سروسز جاری رہیں گی۔ اس سے قبل سمارٹ لاک ڈاﺅن پہلے ہی جاری تھا جبکہ . لاہور کی تمام بڑی  مارکیٹیں اور بازار شام 7 بجے بند کر دئیے جاتے تھے.  اور آج بھی ایسا ہی ہوا ہے لیکن اب دکاندار حضرات کو اپنی دکانیں دوبارہ کھولنے کیلئے 5, /  اگست تک انتظار کرنا ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مکمل لاک ڈاﺅن کے دوران میڈیکل سٹورز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے جبکہ ٹرانسپورٹ کو بھی 24 گھنٹے,  چلنے کی اجازت ہو گی [ اور آج سے بند ہونے والی مارکیٹیں اور بازار اب 5 اگست کو ہی کھل سکیں گے۔

بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو پاکستان کا سب سے بڑا ایوارڈ دینے کی قرار داد منظور ,,,..............

سینیٹ میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو.  پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ نشان پاکستان دینے کی متفقہ قرار داد منظور کرلی گئی۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ  90 سالہ سید علی گیلانی کی بلاجوازمسلسل;  نظربندی پرخدشات کا اظہار کرتے ہیں، وزیراعظم ہاؤس ; کےقریب بنی یونیورسٹی کو سید علی گیلانی سے موسوم کیا جائے۔\ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ . سید علی گیلانی  کو طویل خدمات اور قربانیوں پر نشان پاکستان سے نوازا جائے اور ان کی   جدوجہد کوقومی وصوبائی تعلیمی نصاب میں شامل کیا جائے۔

انگلینڈ میں موجودہ قومی ٹیم کے 4 روزہ پریکٹس میچ کا کیا بنا؟ افسوسناک خبر آ گئی...........

قومی کرکٹ ٹیم کا دوسرا چار روزہ میچ بارش کی وجہ سے ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم کر دیا گیا , تاہم بیٹنگ لائن کی غیر متاثرکن کارکردگی نے;  ماہرین کو پریشان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان 4 روزہ انٹراسکواڈ میچ کے,  چوتھے روز کا کھیل بارش اورگیلی آﺅٹ فیلڈ کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ۔ اظہر علی کی قیادت میں کھیلنے والی پی سی بی گرین نے پہلی اننگز  میں 113 رنز بنائے اور دوسری اننگز میں 3 وکٹ پر 133 رنز بنائے , جبکہ سرفراز احمد کی ٹیم وائٹ پہلی اننگز میں 198 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئی۔ ماہرین کرکٹ نے مذکورہ چار روزہ میچ میں بلے بازوں کی خراب کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا تھا کہ , بلے باز اپنے ہی باﺅلرز کے سامنے ڈھیر ہو گئے.  جس سے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ,  انگلش کنڈیشنز میں انگلش باﺅلرز کے سامنے ڈٹنے کیلئے خاصی مزاحمت کی ضرورت ہو گی۔

”جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے، بدقسمتی سے ہم برساتی مینڈکوں کے مسائل حل نہیں کر سکتے“بلاول بھٹو کی بہن بختاور بھٹو کا حیران کن بیان......

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو زرداری   نے گزشتہ روز ہونے والی بارش کے پانی کی نکاسی پر سندھ حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا ., ” جب بارش آتی ہے تب پانی آتا ہے، ساری رات سڑکوں کی نگرانی کرنے پر سندھ حکومت کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ , آج سب صاف ہو گیا، بدقسمتی سے,  ہم برساتی مینڈکوں کے مسائل حل نہیں کر سکتے جو بارش ہوتے ہی نکل آتے ہیں۔  ان کا مزید کہنا تھا کہ ; گزشتہ 24 گھنٹوں میں کراچی سے منتخب ہونے والے;  پی ٹی آئی وزرا کہاں تھے؟

”ہم کرکٹ کا تجربہ اور علم رکھنے والے میچ ونرز کی خدمات حاصل کرتے رہیں گے“ ..........

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر   (سی ای او)   وسیم خان نے کہا ہے کہ 90 کی دہائی کے کرکٹرز ہیروز تھے، تجربہ,  اور علم رکھنے والے ان میچ ونرز کی خدمات حاصل کرتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وسیم خان نے کہا کہ,  قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کے بارے میں اچھی رپورٹس مل رہی ہیں . جبکہ پاکستان کرکٹ میں ان کی اہمیت بھی بہت ہے۔ یونس خان ریکارڈز اور فٹنس کے حوالے سے بہت آگے ہیں , جبکہ مصباح الحق یونس خان کو 100 فیصد بیک کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ,  ایتھکس کوڈ پرعمل کریں گے;  اور مفادات کے ٹکراﺅ پر کیس ٹو کیس دیکھیں گے،   مصباح الحق کا فرنچائز کے ساتھ ایک ; سال کا معاہدہ ہے۔

”سعودی عرب مقامی کاروباری اداروں پر دباﺅ ڈال رہے ہیں کہ ۔۔۔“ترکی نے سعودی عرب پر بڑا الزام عائد کردیا..........

 سعودی حکام ترکی کے خلاف گزشتہ سال سے کھلے  عام مہم چلا رہے ہیں,  جب دونوں ممالک کے مابین تناو غیرمعمولی سطح پر پہنچا۔جمعرات کو ترک حکام نے مشرق وسطی آئی کو بتایا کہ سعودی عرب مقامی کاروباری اداروں پر  دباو ; , ڈال رہا ہے کہ وہ ترکی کے ساتھ کاروبار نہ کرے, اور دونوں ممالک کے مابین بڑھتی کشیدگی کے دوران سرحد پر تازہ پھل اور سبزیاں لے جانے والے ٹرک کو حراست میں لے لیں  ۔ایک ترک اہلکار نے  نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرتے ہوئے ,  کہا ، "متعلقہ حکام نے اس مسئلے کے بارے میں سعودیوں سے رابطہ کیا ہے۔وزیر تجارت نے پہلے ہی اپنے سعودی ہم منصب سے فون   کال کی ہے۔ترکی کے اخبار ڈنیا نے اپنی خبر میں بتایا کہ سعودی حکام نے  ; انفرادی طور پر سعودی کاروباری اداروں سے رابطہ کیا .,   جس میں وہ ترک کمپنیوں کے ساتھ تجارت ; نہ کرنے کا  کہتے تھے اور انہیں جرمانے کی دھمکیاں دیتے تھے۔