بد بخت بیٹا پیسے اور بیوی کی محبت میں اندھا ہو گیا ،بوڑھی والدہ کے ساتھ ایسا شرمناک سلوک کہ آپ بھی ہل کر رہ جائیں ..........
بد بخت بیٹے نے پیسے کی لالچ, اور بیوی کی محبت میں اندھے ہو کر اپنی ماں کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیل کے مطابق سوشل میڈ یا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نامراد بیٹا اپنی والدہ کو تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے جبکہ پیچھے سے اس کی بہن رو رو کر ایسا کرنے سے منع کر رہی ہے ۔ بیٹا اپنی والدہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ; ساتھ ساتھ گالیاں بھی دے رہا ہے ۔ والدہ کو مارنے پیٹنے کے بعد بیٹا اپنی بیوی کے ساتھ گھر کی ملکیت کے کاغذات اور نقدی لے, کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے ابھی تک ملزمان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.