
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے مطیع اللہ جان , کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحویل میں لئے جانے کی شدید مذمت کی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مطیع نے ہمیشہ میڈیا کی آزادی کی بات کی ہے اور کل ان کی عدالت میں پیشی بھی تھی، ایسے موقع پر یہ اقدام میڈیا کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے۔خواجہ محمد آصف نے اس; اقدام کی پارٹی کی جانب سے بھی شدید مذمت کی ہے ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.