ماں کی دوا لینے گئی نابالغ کو 7 لوگ اغوا کرکے سنسان جگہ لے گئے اور پھر ۔۔۔ انتہائی شرمناک ویڈیو وائرل کردی ........
بھارت میں 7 ملزمان نے ایک نابالغ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔
تریا بازار کے علاقے کی نابالغ لڑکی ; اپنی ماں کیلئے دوائی لینے گئی تھی ، واپسی پر اسے موٹرسائیکل سوار 4 اوباشوں نے زبردستی اغوا کرلیا اور سنسان , جگہ لے گئے۔ نامعلوم مقام پر چاروں ملزمان کے تین ساتھی پہلے ہی موجود تھے، جنہوں نے نابالغ لڑکی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا, اور اس دوران ویڈیو بھی بناتے رہے۔
ملزمان نے لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی ویڈیو بعد ازاں سوشل میڈیا پر وائرل کردی ۔ 22 جولائی ; کو لڑکی کی ماں کو اس واقعے کے , بارے میں پتا چلا تو اس نے پولیس سے رجوع کیا۔ 23 جولائی کو پولیس نے مقدمہ درج کرکے ضابطے کی . کارروائی شروع کردی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.