اسلامی ملک مصر میں کم کپڑے پہن کر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والی 5 لڑکیوں کو 2، 2 سال قید اور 3 لاکھ مصری, پاؤنڈ جرمانے کی سزا سنادی گئی۔
برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق عدالت کی جانب سے ٹک ٹاک سٹارز حنین حسام، مواد اور الادھم کو 2 ، 2 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے، ان تینوں نے ایک ساتھ ایک ویڈیو بنائی تھی ,. جس کے حوالے سے کئی لوگوں نے پولیس کو شکایت کی تھی۔
حنین حسام کو اپریل میں گرفتار کرلیا گیا تھا، انہوں نے اپنی ایک ٹک ٹاک ویڈیو کے ذریعے لڑکیوں کو پیسے کمانے کا طریقہ بتایا تھا۔ پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ, وہ نوجوان لڑکیوں کو جسم فروشی کی طرف مائل کر رہی تھیں ۔ عدالت نے مجموعی طور پر 5 ٹک ٹاک سٹارز کو معاشرے کی; اقدار اور روایات پامال کرنے اور نازیبا ویڈیوز سے عوامی جذبات مجروح کرنے کے ; جرم میں سزا سنائی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.