پرتگال کے سپر سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو 3 ٹاپ ; یورپین فٹ بال لیگز میں گولز کی ففٹی مکمل کرنے والے پہلے فٹ بالر بن گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو 3 ٹاپ یورپین فٹ بال لیگز میں گولز کی ففٹی مکمل کرنے والے پہلے فٹ بالر بن گئے ہیں., جنہوں نے یہ کارنامہ پریمیر لیگ اور سپینش لالیگا کے بعد اب اٹالین سیری اے میں بھی انجام دیدیا ہے۔
کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ روز 2 گول کرکے یووینٹس کو لازیو پر 1-2 سے فتح دلائی تھی., اور اس طرح وہ تین ٹاپ, یورپین فٹ بال لیگز میں گولز کی ففٹی مکمل کرنے والے پہلے فٹ بالر بن گئے ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.