
پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سیاست کیساتھ زمینداری شروع کر دی ، کنجاہ چوہدری پرویز الہیٰ اور چوہدری مونس الہیٰ کا حلقہ ہے یہاں کے زرعی فارم میں کورونا وبا پھیلنے . کی وجہ سے چوہدری شجاعت حسین نےقیام کے 100دن مکمل کر لئے اور وہ اب لاہور آگئے ہیں۔
روزنامہ جنگ کے مطابق ان سو دنوں میں چوہدری ' شجاعت حسین نے زرعی فارم میں بڑا گارڈن بھی تیار کروایا ہے , اور مختلف ملکوں کی سبزیاں اور پھول لگانےپر توجہ دی ہے وہ آرگینک فوڈ اور; سبزیاں بیرونی ملکوں میں ایکسپورٹ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.