
شہرقائد میں پیپلز پارٹی کے رہنما کے بیٹے پر مبینہ طور پر لڑکی سے , زیادتی کا الزام لگ گیا ۔مائیکر بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شوبز اینڈ نیوز کے اکاونٹ سے ایک خاتون کی تصاویر سامنے آئیں, جس کے چہرے پر زخموں کے نشان تھے ۔بتا یا گیا ہے کہ شبنم خان نامی یہ لڑکی کراچی کے علاقے سٹیل ٹاﺅن کے گھر نمبر 103میں رہتی ہے ۔شبنم خان کو سڑک ; کے کنارے سے اٹھا کر کار میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا ۔ملزم کے بااثر ہونے کی وجہ سے پولیس اسے گرفتار نہیں کر رہی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.