لاہور کے مزنگ اور گنگا رام ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ 120 حاملہ خواتین کا علاج کیا گیا کسی کا انتقال نہیں ہوا۔ ہسپتال کے ایم ایس کا کہنا ہے کہ , ہسپتال میں داخل کورونا کی کسی حاملہ خاتون مریض کا انتقال نہیں ہوا ، کورونا سے متاثرہ حاملہ خواتین نے 21 بچوں کو جنم دیا ، تمام بچوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے۔
لاہور میں کورونا سے متاثرہ حاملہ خواتین کے لیے مزنگ اور گنگارام ہسپتال میں بیڈز مخصوص کیے گئے ہیں۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ گنگارام ہسپتال ڈاکٹر احتشام الحق نے جیو نیوز کو بتایا کہ , ان ہسپتالوں میں کل , 120 حاملہ , خواتین کا علاج کیا گیا، ہسپتال میں داخل کسی خاتون کا کورونا سے انتقال نہیں ہوا، مریض خواتین نے 21 بچوں کو بھی جنم دیا , جن کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے تاہم , ان بچوں کو پیدا ہوتے ہی ماوں سے علیحدہ کرکے نرسری میں رکھا گیا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.