دنیا بھر میں نوول کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 56 لاکھ 76 ہزار 604 ہو گئی ہے, جبکہ شدید متاثرہ ممالک میں امریکہ پہلے،برازیل دوسرے پاکستان کا ہمسایہ ملک بھارت بدستور تیسرے نمبر پر موجود ہے۔
جونز ہوپکنزیونیورسٹی کےمرکزبرائےسسٹمزسائنس اینڈ انجینئرنگ کےمطابق25جولائی کوپاکستانی وقت کےمطابق صبح10بجے تک نوول کوروناوائرس سےشدیدمتاثرہ ممالک میں تصدیق شدہ کیسز کےتازہ ترین اعدادوشمار مندرجہ ذیل ہیں ۔امریکہ41 لاکھ 12 ہزار 531 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ بدستور سرفہرست ہے،برازیل کا 22 لاکھ 87 ہزار 475 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ دوسرا جبکہ , بھارت 13 لاکھ 37 ہزار 24 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ تیسرا شدید متاثرہ ملک ہے۔ چوتھےنمبرپرموجودروس میں نوول; ; کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 99 ہزار 499 اور پانچویں نمبر پر موجود جنوبی افریقہ میں نوول کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 21 ہزار 996 ہے۔ 3 لاکھ 78 ہزار 285 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ میکسیکو چھٹا شدید متاثرہ ملک ہے۔ ساتویں نمبرپر موجود پیرو میں تصدیق; شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 75 ہزار 961 ہو گئی ہے ۔3 لاکھ 41 ہزار ; 304 تصدیق شدہ کیسز کیساتھ چلی آٹھویں جبکہ 2 لاکھ 99 ہزار 500 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ برطانیہ نویں نمبر پر موجود ہے،چین میں نوول کروناوائرس کے تصدیق شدہ ; کیسز کی تعداد 86 ہزار 660 ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.