پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان نے کہا ہے کہ 90 کی دہائی کے کرکٹرز ہیروز تھے، تجربہ, اور علم رکھنے والے ان میچ ونرز کی خدمات حاصل کرتے رہیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وسیم خان نے کہا کہ, قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کے بارے میں اچھی رپورٹس مل رہی ہیں . جبکہ پاکستان کرکٹ میں ان کی اہمیت بھی بہت ہے۔ یونس خان ریکارڈز اور فٹنس کے حوالے سے بہت آگے ہیں , جبکہ مصباح الحق یونس خان کو 100 فیصد بیک کر رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ, ایتھکس کوڈ پرعمل کریں گے; اور مفادات کے ٹکراﺅ پر کیس ٹو کیس دیکھیں گے، مصباح الحق کا فرنچائز کے ساتھ ایک ; سال کا معاہدہ ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.