Skip to main content

ترکی پاکستان کے ساتھ مل کر کیا کرنے جا رہا ہے؟معاشی حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی .........

ترکی پاکستان کے ساتھ مل کر کیا کرنے جا رہا ہے؟معاشی حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی

پارلیمانی سیکرٹری تجارت عالیہ حمزہ ملک نے کہا کہ ترکی    میں برآمدات بڑھانے کیلئے کام کررہے ہیں  ، تجارت کے ساتھ ترکی کے ساتھ آزادانہ تجارت کے معاہدے پر بات چیت جاری ہے,  جو پہلے بالکل رکی ہوئی تھی ، ترکی کے ساتھ سٹرٹیجک اکنامک فریم ورک پر دستخط ہوئے ہیں، 450 کمپنیوں کے ساتھ بزنس ٹو بزنس اجلاس ہوئے ہیں،ترکی میں تجارتی نمائشوں میں فعال انداز میں شرکت کی، ایم او یو سائن ہو چکے ہیں،20ارب کا ; کرنٹ خسارہ تھا، اب 2ارب ڈالر  تک پہنچ چکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری کامرس عالیہ حمزہ ملک اور پارلیمانی سیکرٹری خزانہ زین قریشی نے وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ,  ترکی میں برآمدات بڑھانے کیلئے کام کررہے ہیں، تجارت کے ساتھ ترکی کے ساتھ آزادانہ تجارت کے معاہدے پر بات چیت جاری ہے جو پہلے بالکل رکی ہوئی تھی، ترکی;  کے ساتھ سٹرٹیجک اکنامک فریم ورک پر دستخط ہوئے ہیں، 450کمپنیوں کے ساتھ بزنس ٹو بزنس اجلاس ہوئے ہیں، ترکی میں تجارتی نمائشوں میں فعال انداز میں شرکت کی، ایم او یو سائن ہو چکے ہیں،ترکی کے40 وفود نےپاکستان کا  دورہ کیا ہے   ، فروری کے اعداد و شمار کے مطابق 3فیصد برآمدات میں اضافہ تھا، تجارتی خسارہ 27فیصد کم ہوا، کرونا آ گیا ہے،سمارٹ لاک ڈاؤن کی وجہ سے خطے ; میں برآمدات کم ہوئیں، پاکستان کی صرف منفی6فیصد برآمدات میں کمی آئی، سمارٹ لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستان کی برآمدات میں خطے کی برآمدات کے مقابلے میں کم کمی آئی، روس کے ساتھ دہائی پرانا مسئلہ حل ہو گیا ہے  ، روس کے کامرس منسٹر کے   ساتھ بات چیت ہوئی ہے، ایگریمنٹ کی تیاری کر رہے ہیں،   روس کے ساتھ تجارت جلد بحال ہو گی۔ عالیہ حمزہ نے کہا کہ 20ارب کا کرنٹ خسارہ تھا، اب 2ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے، تجارتی خسارہ 27فیصد کم ہو چکا ہے، 2011میں قطر میں ہمارے چاول کی برآمدات پر کوالٹی کے مسائل کی وجہ سے پابندی تھی، 2019میں  دوبارہ 4ہزار ٹن کا آرڈر ملا اور پھر بعد میں 48000میٹرک ٹن کا دوبارہ آرڈر ملا، تمام مسائل حل کر رہے ہیں، ایران کے ساتھ بارٹر سسٹم کے تحت تجارت کیلئے;  بات چیت جاری ہے، اس پر کام کر رہے ہیں، زرعی مصنوعات کی برآمدات کے  فروغ پر بہت زیادہ توجہ ہے، فش اور میٹ کی برآمدات پر بہت زیادہ کام کر رہے ہیں۔
عالیہ حمزہ ملک نے کہا کہ پہلی دفعہ فلپائن کے ; ساتھ سیمنٹ کی برآمدات میں اضافہ کر رہے ہیں،2سال میں ٹیکسٹائل کی برآمدات کے فروغ کیلئے 97ارب لیا ہے، گیس کی قیمت آدھی کر دی ہے،  پاکستان میں ڈرائی فروٹ کی امپورٹ میں کمی آئی، 33ملین ڈالر کی اس میں برآمدات کر رہے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسٹیٹ بینک نے روزگاراسکیم میں تین ماہ کی توسیع کردی

اسٹیٹ بینک نے ملازمین کی مدد کے لیے روزگار اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کرتے ہوئے اس کا دائرہ کار بڑھا دیا۔ کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد اسیٹٹ بینک نے کاروباری اداروں اور گھرانوں کو معاشی امداد فراہم کرنے اور معاشی اثرات کا مقابلہ کرنے کی خاطر روزگار اور سرمایہ کاری کی معاونت کے لیے کئی ری فنانس اسکیمیں متعارف کرائیں۔ روزگار اسکیم کے تحت کاروباری اداروں کو اجرتوں اور تنخواہوں کے اخراجات کے لیے رعایتی قرضے فراہم کیے جاتے ہیں بشرطیکہ وہ قرضے کی مدت کے دوران اپنے ملازمین کو برطرف نہ کرنے کا وعدہ کریں۔ اسٹیٹ بینک نے اس اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے اور اب یہ ستمبر 2020ء تک کے لیے ہوگی۔ اب کاروباری ادارے اجرتوں اور تنخواہوں کے لیے زیادہ سے زیادہ چھ ماہ کی مدت کے لیے، جو اپریل 2020ء سے ستمبر 2020ء تک ہوگی، فنانسنگ حاصل کرسکیں گے۔ عملاً اس کا مطلب یہ ہے کہ کاروباری ادارے نہ صرف جولائی سے ستمبر 2020ء تک تین ماہ کی مدت کے لیے اجرتوں اور تنخواہوں کی فنڈنگ کی خاطر قرضے لے سکیں گے بلکہ اپریل تا جون 2020ء کے دوران ادا کی گئی اجرتوں اور تنخواہوں کی رقم واپس بھی لے سکیں...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔