پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل (پی اے آر سی) کے چیئرمین محمد اعظم خان نے کہا کہ, پاکستانی زراعت کے ماہرین نے مقامی ; لہسن کی نئی قسم ایجاد کرکے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ , لہسن کی ایک نئی قسم (نرگ جی -1) زیادہ پیداوار کے لیے موزوں ہے , اور اس کی بوائی تمام صوبوں میں کی جاسکتی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے کوڈ۔19 کے تناظر میں 1200 ارب روپے سے زائد کے مالیاتی پیکیج کا اعلان کیا تھا ۔ کابینہ ڈویژن کے ای سی سی; نے رواں سال مئی میں تجاویز کو منظور کرلیا ہے۔ اس پیکیج میں سے کسانوں کے لئے بینک کے قرضوں پر مارک اپ سبسڈی کے لحاظ سے 6.861 بلین کی مالی امداد کی فراہمی کے لئے; منظوری دی گئی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.