آیا صوفیہ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ترک صدر کس جگہ پہنچ گئے؟ جان کر اسلام دشمنوں کی نیندیں اڑ جائیں ..........
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے آیا , صوفیہ مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد استنبول کو فتح کرنے والے سلطان محمد فاتح کے مزار پر حاضری; دی اور فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ترک صدر کا کہنا تھا کہ , آیا صوفیہ تمام انسانیت کا ثقافتی ورثہ ہے، اب یہ جگہ ; اپنی اصل شکل میں واپس آگئی ہے، مسجد اب دوبارہ; سے مسجد بن گئی ہے، امید ہے کہ اب یہ بطور مسجد قائم رہے گی ۔ آیا صوفیہ ایک ایسی جگہ ہے ., جہاں تمام مذاہب کے لوگ آکر اپنے ثقافتی ورثے کو دیکھ سکتے ہیں۔
خیال رہے کہ آج استنبول کی تاریخی جامعہ مسجد آیا صوفیہ میں 86 برس بعد نماز جمعہ ادا کی گئی ہے , جس کی امامت ترکی کے وزیر برائے مذہبی امور نے کی۔ نماز سے پہلے ترک صدر نے تلاوت بھی کی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.