سفاک بیٹے نے دوسری شادی کی خاطر اپنی سگی ماں، بیوی اور بیٹیوں کو نذر آتش کردیا، واردات کے دوران زندہ بچ جانے والی بیٹی نے والد کی سفاکیت سے پردہ اٹھایا
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سفاکیت کا یہ واقعہ مصر کے صوبے اسیوط میں پیش آیا،
جہاں ایک بیٹے نے دوسری شادی کرنے کےلیے پہلے اپنی ماں کو موت کے گھاٹ اتارا پھر دیگر اہل خانہ کو بھی قتل کردیاغیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملزم کے قریبی ذرائع نے پولیس میں بیان درج کراتے ہوئے کہا کہ ملزم کا جذباتی تعلق ایک خاتون سے ہو گیا تھا. جس نے یقین دلایا تھا
کہ وہ اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کرکے اس سے شادی کرلے گی۔مصری پولیس نے ملزم کی گرفتاری کےلیے چھاپہ مار کارروائی کا آغاز کردیا ہے تاہم ابھی تک ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.