قدرتی معجزات سے کوئی انکار نہیں کرسکتا، بعض اوقات ایسے ایسے معجزات دیکھنے کو ملتے ہیں کہ انسانی آنکھ اور عقل دونوں ہی دنگ رہ جائی.

اسی.
طرح انٹرنیٹ پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے، جس مین اسی ایک مچھلی نظر آرہی ہے جس کے دانت اور ہونٹ بالکل انسان جیسے ہیں۔
دی مرر میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ملائیشیا میں شکاری کے ہاتھ لگنے والی مچھلی کی تصویر جب انٹرنیٹ پر شیئر ہوئی تو صارفین اسے دیکھ کر آنکھوں پر یقین نہ کر سکے کیونکہ انہوں نے ایسی مچھلی اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی تھی اور یقیناً آپ نے بھی نہیں دیکھی ہوگی
حیران کن طور پر مچھلی کی ہنسی انسانوں سے اس قدر مماثلت کررہی تھی کہ صارفین نے اسے شیئر کرنا شروع کیا۔ محض ایک گھنٹے کے دوران ہزاروں صارفین نے اس تصویر کو شیئر کیا اور اپنے دوستوں سے اس حوالے سے سوال کیے نیشنل جیوگرافک کے ماہرین کا کہنا تھا کہ اس مچھلی کے نر عام طور پر لڑاکا اور غصے کے تیز ہوتے ہیں اور لڑائی کے دوران اپنے دانتوں کا بھرپور فائدہ اٹھا کر سامنے والے کو چیر پھاڑ دیتے ہیں۔

سوشل میڈیا صارف نے مچھلی کی پلکیں لگائیں جبکہ کچھ نے اس کا میک اپ کر کے تصویر کو انٹرنیٹ پر شیئر کیا

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.