Skip to main content

’یہ عورت رات کو روز میرے پاس آتی ہے اور یہ کام کرنے کو کہتی ہے‘ ڈھائی سالہ بچے نے ایسی بات کہہ دی کہ سب گھر والے ہی خوفزدہ ہوگئے ........

’یہ عورت رات کو روز میرے پاس آتی ہے اور یہ کام کرنے کو کہتی ہے‘ ڈھائی سالہ بچے نے ایسی بات کہہ دی کہ سب گھر والے ہی خوفزدہ ہوگئے

برطانیہ میں ایک اڑھائی سالہ بچے نے اپنے بیڈروم میں جا کر سونے سے انکار کر دیا اور جب گھر والوں نے وجہ پوچھی تو   اس نے ایسی بات بتائی کہ گھر والوں کے بھی اوسان خطا ہو گئے۔ دی مرر کے مطابق اس بچے کی نانی نے میگزین سلیٹ (Slate)  کو ایک خط لکھا ہے , جس میں اس نے قارئین سے مدد طلب کی ہے۔ خاتون نے لکھا ہے کہ میرے نواسے نے ایک   دن اپنے بیڈروم میں جا کر سونے سے انکار کر دیا اور , جب ہم نے اس سے وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ” روزانہ رات کو ایک عورت میرے کمرے میں آتی ہے۔
خاتون لکھتی ہے کہ ”ہم نے بچے سے پوچھا کہ , وہ عورت تمہیں کیا کہتی ہے تو اس نے بتایا کہ’اسے میرے کمرے سے کچھ چاہیے ہوتا ہے اور وہ کوئی چیز میرے پاﺅں پر رکھنا چاہتی ہے۔“ خاتون لکھتی ہے ,  کہ میری بیٹی کے ہاں بچی کی پیدائش ہوئی ہے اور اب وہ اپنے اس بیٹے کو الگ   سونے اور خود سے   ٹوائلٹ جانے کی عادت;  ڈال رہی ہے۔ میں جانتی ہوں کہ بچے کو اس عمر میں بھیانک خواب آتے ہیں۔ ماں سے الگ ہونے کے بعد وہ رات کو سوتے ہوئے,  ڈر جاتا ہے لیکن ایسا بھی نہیں ہوتا کہ دو ہفتے تک وہ ; ایک   ہی عورت کے خواب میں آنے کی بات کرے۔ یہ ایک غیرمعمولی صورتحال ہے , اور ہمیں سمجھ نہیں آ رہی کہ اس سے کیسے نمٹیں۔“

Comments

Popular posts from this blog

وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ..................

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت  ; ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی;,  طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے  ;   اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کے علاوہ کشمیر اور گلگت ;  بلتستان کے وزرائے تعلیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس نے;  اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت منعقد کیے جائیں گے۔   اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور,;     بارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے۔ رزلٹ میں تاخیر پر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ,;    کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ,;  موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی اور اس بارے میں فیصلہ صوبے کریں گے۔

بوائے فرینڈ کو سرعام شادی کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا، لڑکی نے تھپڑ دے مارا، لیکن وجہ شادی سے انکار نہ تھی...............

  ایک نوجوان نے ڈزنی لینڈ کی سیر کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کرنے کی رومانوی منصوبہ بندی کر رکھی تھی لیکن;  جب اس نے اپنے دوستوں کے سامنے گرل فرینڈ کے آگے ایک گھٹنے پر جھک کر شادی کی پیشکش کی تو ایسا کام ہو گیا کہ اس نے سوچا بھی نہ تھا۔  ڈیلی سٹار کے مطابق کیڈ نامی اس نوجوان نے,  جب شادی کی پیشکش کی تو اس;  کی گریشی او نیل نامی گرل فرینڈ نے اسے ہلکے سے ایک تھپڑ رسید کر دیا۔ اس تھپڑ کی وجہ شادی سے انکار نہیں تھا.  بلکہ گریشی سمجھ بیٹھی تھی;  کہ شاید وہ اس سے مذاق کر رہا ہے۔ گریشی اور کیڈ کے دوست اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ گریشی نے یہ ویڈیو اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی ہے;.  جس میں اس نے لکھا ہے کہ ”کیڈ نے ڈزنی لینڈ میں مجھے شادی  کی پیشکش کی اور میں سمجھ بیٹھی کہ,  وہ میرا مذاق اڑا رہا ہے اور پھر یہ کام ہو گیا۔“ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ,  گریشی تھپڑ مارتے ہوئے کیڈ سے کہتی ہے کہ ’ایسا مت کرو‘ اور جواب میں کیڈ کہتا ہے کہ’ نہیں، اس بار میں مذاق نہیں کر رہا‘     اور یہ کہتے ہی وہ جیب سے انگوٹھی نکال ...

سونے کی قیمت میں معمولی کمی...............

  ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے ;  مطابق 100 روپے ; کمی کے بعد ; ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک ; لاکھ 12 ہزار;  روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر;  96 ہزار 22 روپے ہو گئی۔\