شراب کے قریب نہ جانے والی لڑکی کو دوستوں نے خالی پیٹ پلادی، پھر اس کے ساتھ کیا ہوا؟ جان کر آنکھوں میں آنسو آجائیں...........
برطانیہ میں ایک نوجوان لڑکی کو اس کے دوستوں نے خالی پیٹ شراب پلادی .جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی۔
برائٹن شہر کی 27 سالہ ایلس نے پوری زندگی شراب کو ہاتھ نہیں لگایا تھا، وہ اپنی صحت کا بہت زیادہ خیال رکھتی , اور باقاعدگی کے ساتھ ورزش اور سائیکلنگ کرتی تھی ۔ گزشتہ دنوں اس کے دوستوں; نے اسے خالی پیٹ ہی ضد کرکے شراب پلادی۔
ایلس نے ابھی چند گھونٹ ہی بھرے تھے کہ اس کے پیٹ میں درد ہونا شروع ہوگیا، اس سے پہلے کہ, اسے ہسپتال پہنچایا جاتا وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی۔ ڈاکٹرز کے مطابق ایلس نظام انہضام کی ایک خاص قسم کی بیماری میں مبتلا تھی ، یہ ایک ایسی بیماری ہے, جس میں خالی پیٹ شراب پینا جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔
دوسری جانب ایلس کے دوستوں نے اس کی یاد میں کراؤڈ فنڈنگ کی مہم شروع کی ہے۔ وہ چندے کے پیسوں سے / ایلس کے پسندیدہ پارک ; میں اس کے نام کا بینچ بنوانا چاہتے ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.