Skip to main content

پی سی بی کی سابق کھلاڑیوں کو ایک بار پھر میدان میں آنے کی دعوت، شاندار کام کر دیا..........

پی سی بی کی سابق کھلاڑیوں کو ایک بار پھر میدان میں آنے کی دعوت، شاندار کام کر دیا

 پاکستان کرکٹ بورڈ   (پی سی بی)   نے سابق کھلاڑیوں کوایک بار پھر میدان میں آنے کی دعوت دیدی ہے,  اور ریٹائرڈ کھلاڑیوں کیلئے امپائرز اور میچ ریفریز کے کردار میں روزگار کا موقع اور ڈومیسٹک کرکٹ میں میچ آفیشلز کی ذمہ داریاں نبھانے کیساتھ ساتھ انہیں ; بین الاقوامی سطح پر اپنی مہارت دکھانے کا ایک واضح راستہ فراہم کر رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی اس سلسلے میں   سابق کھلاڑیوں کی میچ آفیشلز سمیت مختلف رولز میں ڈومیسٹک سیزن 21-2020ءمیں شمولیت پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے۔   پی سی بی ریٹائرڈ کھلاڑیوں   کیلئے امپائرز اور میچ ریفریز کے کردار میں روزگار کا موقع اور ڈومیسٹک کرکٹ    میں میچ آفیشلز کی ذمہ داریاں نبھانے کیساتھ ساتھ انہیں بین الاقوامی سطح پر اپنی مہارت دکھانے کا ایک واضح راستہ بھی فراہم کررہا ہے۔
فی الحال انٹرنیشنل کرکٹ کونسل   (آئی سی سی)   کے ایلیٹ پینل برائے میچ آفیشلزمیں علیم ڈار ہی واحد پاکستانی ہیں اور انہیں بین الاقوامی سطح پر بہت قابل احترام اور معتبر امپائر سمجھا جاتا ہے، احسن رضا، شوذب رضا، محمد;  آصف یعقوب اور راشد ریاض وقار بھی آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل میں شامل ہیں.,  لیکن آئی سی سی کے ایلیٹ پینل برائے میچ ریفریز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں,  تاہم 2 پاکستانی محمد انیس اور محمد جاوید ملک  انٹرنیشنل پینل برائے میچ ریفریز میں شامل ہیں۔
روزگارکا یہ موقع پی سی بی کی اس پالیسی کے عین مطابق ہے جس کے تحت ڈومیسٹک نظام میں سابق کھلاڑیوں کی زیادہ سے زیادہ شمولیت کیساتھ ساتھ اپنے مقامی ٹیلنٹ کی تیاری ہے  ۔ اس حوالے سے اہلیت کا معیار  کم از کم 50 فرسٹ کلاس میچز اور 40 سال سے کم عمر مقرر کیا گیا ہے , اور مقررہ اہلیت پر پورا اترنے والے خواہشمند امیدوار 10 اگست تک  اپنے کوائف abdul.hameed@pcb.com.pk پر جمع کرواسکتے ہیں۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ , حال ہی میں ہائی پرفارمنس پروگرام میں پی سی بی نے سابق کھلاڑیوں کو مختلف کوچنگ رولز;  سنبھالنے کی ترغیب دی ہے، اس حوالے سے پی سی بی کوایسے سابق انٹرنیشنل اورفرسٹ کلاس کرکٹرز کی تلاش ہے,   جن کے پاس کم از کم75 فرسٹ کلاس میچوں کا تجربہ ہونے   کیساتھ ساتھ پی سی بی لیول ٹو یا اس کے برابر ایکریڈیشن ہونا چاہیے۔

Comments

Popular posts from this blog

وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ..................

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت  ; ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی;,  طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے  ;   اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کے علاوہ کشمیر اور گلگت ;  بلتستان کے وزرائے تعلیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس نے;  اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت منعقد کیے جائیں گے۔   اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور,;     بارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے۔ رزلٹ میں تاخیر پر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ,;    کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ,;  موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی اور اس بارے میں فیصلہ صوبے کریں گے۔

بوائے فرینڈ کو سرعام شادی کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا، لڑکی نے تھپڑ دے مارا، لیکن وجہ شادی سے انکار نہ تھی...............

  ایک نوجوان نے ڈزنی لینڈ کی سیر کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کرنے کی رومانوی منصوبہ بندی کر رکھی تھی لیکن;  جب اس نے اپنے دوستوں کے سامنے گرل فرینڈ کے آگے ایک گھٹنے پر جھک کر شادی کی پیشکش کی تو ایسا کام ہو گیا کہ اس نے سوچا بھی نہ تھا۔  ڈیلی سٹار کے مطابق کیڈ نامی اس نوجوان نے,  جب شادی کی پیشکش کی تو اس;  کی گریشی او نیل نامی گرل فرینڈ نے اسے ہلکے سے ایک تھپڑ رسید کر دیا۔ اس تھپڑ کی وجہ شادی سے انکار نہیں تھا.  بلکہ گریشی سمجھ بیٹھی تھی;  کہ شاید وہ اس سے مذاق کر رہا ہے۔ گریشی اور کیڈ کے دوست اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ گریشی نے یہ ویڈیو اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی ہے;.  جس میں اس نے لکھا ہے کہ ”کیڈ نے ڈزنی لینڈ میں مجھے شادی  کی پیشکش کی اور میں سمجھ بیٹھی کہ,  وہ میرا مذاق اڑا رہا ہے اور پھر یہ کام ہو گیا۔“ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ,  گریشی تھپڑ مارتے ہوئے کیڈ سے کہتی ہے کہ ’ایسا مت کرو‘ اور جواب میں کیڈ کہتا ہے کہ’ نہیں، اس بار میں مذاق نہیں کر رہا‘     اور یہ کہتے ہی وہ جیب سے انگوٹھی نکال ...

سونے کی قیمت میں معمولی کمی...............

  ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے ;  مطابق 100 روپے ; کمی کے بعد ; ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک ; لاکھ 12 ہزار;  روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر;  96 ہزار 22 روپے ہو گئی۔\