
بھارتی فوج نے ایک بار پھر ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے, پاکستان کے 2 شہریوں
کو زخمی کردیا
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے رکھ چکری اور باروہ سیکٹر میں سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے, شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کے ; نتیجے مین کیرنی, اور گاہی گاؤں سے تعلق رکھنے والی 2 خواتین زخمی ہوگئیں
آئی ایس پی آر کے مطابق سال 2020 میں بھارت کی/ جانب سے ایک ہزار 697 بار ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ' ورزی کی جاچکی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.